SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

پاکستان تحریک انصاف

  • الیکشن کمیشن کے فیصلےکےخلاف عدالت کا دروازہ کھٹکھٹائیں گے: پی ٹی آئی

    الیکشن کمیشن کے فیصلےکےخلاف عدالت کا دروازہ کھٹکھٹائیں گے: پی ٹی آئی

    Aug ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۸:۱۳

    پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے ممنوعہ فنڈنگ کیس میں الیکشن کمیشن کا فیصلہ اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کرنے کا اعلان کردیا ۔

  • پی ٹی آئی پر ممنوعہ فنڈنگ کا الزام ثابت، الیکشن کمیشن نے متفقہ فیصلہ سنا دیا

    پی ٹی آئی پر ممنوعہ فنڈنگ کا الزام ثابت، الیکشن کمیشن نے متفقہ فیصلہ سنا دیا

    Aug ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۰:۳۳

    الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پی ٹی آئی کے خلاف ممنوعہ فنڈنگ کیس کا متفقہ فیصلہ سنا دیا جس کے مطابق تحریک انصاف نے ممنوعہ ذرائع سے فنڈز وصول کئے جن کو مخفی رکھا گیا، 16 بینک اکاونٹس بھی چھپائے گئے۔

  • قانونی کارروائی کا اعلان دباؤ ڈالنے کی کوشش ہے، الیکشن کمیشن

    قانونی کارروائی کا اعلان دباؤ ڈالنے کی کوشش ہے، الیکشن کمیشن

    Jul ۳۱, ۲۰۲۲ ۱۷:۱۵

    پاکستان الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کی جانب سے قانونی کارروائی کے اعلان کو دباؤ ڈالنے کی کوشش سے تعبیر کیا ہے۔

  • پاکستان میں پی ٹی آئی کا ہنگامی اجلاس

    پاکستان میں پی ٹی آئی کا ہنگامی اجلاس

    Jul ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۹:۵۲

    پاکستان میں تحریک انصاف نے چیف الیکشن کمشنر کے خلاف جوڈیشیل ریفرنس دائر کرنے کا اعلان کردیا ہے۔

  •  پی ٹی آئی کے گیارہ اراکین قومی اسمبلی کے استعفے منظور

    پی ٹی آئی کے گیارہ اراکین قومی اسمبلی کے استعفے منظور

    Jul ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۸:۴۶

    پاکستان کی قومی اسمبلی نے پی ٹی آئی کے گیارہ اراکین کے استعفے منظور کر لئے۔

  • پنجاب میں گورنر راج لگانے کی دھمکی

    پنجاب میں گورنر راج لگانے کی دھمکی

    Jul ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۹:۱۶

    پاکستان کے صوبہ پنجاب میں جاری سیاسی تنازعہ مزید شدت احتیار کرتا جارہا ہے اور وفاقی وزیر داخلہ نے صوبے میں گورنر راج لگانے کی دھمکی دی ہے۔

  • پرویز الہیٰ نے وزیر اعلیٰ کے عہدے کا حلف اٹھا لیا، پاکستان بھر میں جشن۔ تصاویر

    پرویز الہیٰ نے وزیر اعلیٰ کے عہدے کا حلف اٹھا لیا، پاکستان بھر میں جشن۔ تصاویر

    Jul ۲۷, ۲۰۲۲ ۰۸:۲۴

     پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئر مین عمران خان نے عدالتی فیصلہ حق میں آنے کے بعد عوام کے ساتھ جشن منانے کا اعلان کیا۔

  • سپریم کورٹ  کا بڑا فیصلہ،  پرویز الہٰی پنجاب کے وزیراعلیٰ

    سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ، پرویز الہٰی پنجاب کے وزیراعلیٰ

    Jul ۲۶, ۲۰۲۲ ۲۰:۴۹

    سپریم کورٹ آف پاکستان نے وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کے حوالے سے ڈپٹی اسپیکر دوست محمد مزاری کی جانب سے مسلم لیگ (ق) کے 10 ووٹ مسترد کرنے کی رولنگ مسترد کرتے ہوئے تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے امیدوار چودھری پرویز الہٰی کو نیا وزیراعلیٰ قرار دے دیا جبکہ حمزہ شہباز کی کابینہ تحلیل کر دی۔

  • حمزہ شہباز شریف پنجاب کے عبوری وزیراعلیٰ بن گئے

    حمزہ شہباز شریف پنجاب کے عبوری وزیراعلیٰ بن گئے

    Jul ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۶:۱۱

    سپریم کورٹ آف پاکستان نے حمزہ شہباز شریف کو عبوری وزیراعلیٰ بنا دیا۔

  • عمران خان کی کال پر پاکستان کے مختلف شہروں میں احتجاجی مظاہرے

    عمران خان کی کال پر پاکستان کے مختلف شہروں میں احتجاجی مظاہرے

    Jul ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۹:۲۸

    پاکستان کے سابق وزیراعظم و چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی کال پر تحریک انصاف کے کارکنوں اور حامیوں نے مختلف شہروں میں احتجاجی مظاہرے کئے۔

Show More

خاص خبریں

  • ہمسایہ ممالک کے ساتھ تعلقات کی تقویت امریکی پابندیوں کے بےاثر ہونے کا سبب بنے گی: رہبر انقلاب کے مشیر اعلیٰ جنرل صفوی
    ہمسایہ ممالک کے ساتھ تعلقات کی تقویت امریکی پابندیوں کے بےاثر ہونے کا سبب بنے گی: رہبر انقلاب کے مشیر اعلیٰ جنرل صفوی
    ۱۴ minutes ago
  • نتن یاہو کی سازش کا ہوا پردہ فاش، سڈنی حملے سے جڑی اہم جانکاری آئی سامنے!
  • تھائي حکام کی طرف سے جنگ بندی کے امریکی صدر ٹرمپ کے دعوے کی تردید، کمبوڈیا اور تھائی لینڈ کی سرحدی جھڑپیں دوسرے ہفتے میں داخل
  • رفح گزرگاہ کے بارے میں اسرائیل جھوٹ بول رہا ہے: مصری وزیر خارجہ
  • ہندوستان: دہلی میں آج موسم کا آلودہ ترین دن، فضائی آلودگی سے سپریم کورٹ کی کارروائی بھی متاثر
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS