-
ق لیگ کے دس ووٹ مسترد، پی ٹی آئی کا فیصلہ چیلنج کرنے کا اعلان
Jul ۲۲, ۲۰۲۲ ۲۱:۳۵ق لیگ کے دس ووٹ مسترد ہونے کو پی ٹی آئی نے عدالت میں چیلنج کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
کون بنے گا وزیر اعلیٰ پنجاب؟ فیصلہ آج ہوگا
Jul ۲۲, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۴پاکستانی عوام کی نظریں پنجاب میں ہونے والے وزیر اعلیٰ کے انتخاب پر ہیں جس کے نتائج ملکی سیاست کا آئندہ مستقبل طے کریں گے۔
-
پاکستان میں وزیر اعلی کے انتخاب کے لئے ضابطہ اخلاق جاری
Jul ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۵:۰۶پاکستان میں پنجاب اسمبلی نے بائیس جولائی کو ہونے والے وزیر اعلی کے انتخاب کے لئے ضابطہ اخلاق جاری کردیا ہے۔
-
پاکستان میں ممنوعہ فنڈنگ کیس کا فیصلہ جلد سنانے کا مطالبہ
Jul ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۶:۵۷پاکستان میں وزیر اعظم شہباز شریف نے الیکشن کمیشن سے پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کیس کا فیصلہ جلد سنانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
تحریک انصاف کا انتخابات میں کامیابی پر جشن، ملک میں شفاف انتخابات کا مطالبہ
Jul ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۰:۱۰پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے پنجاب کے ضمنی انتخابات میں واضح برتری کے بعد ایک مرتبہ پھر ملک میں شفاف انتخابات کا مطالبہ دہرایا ہے۔
-
پنجاب، ضمنی انتخابات میں پی ٹی آئی نے ماری بازی
Jul ۱۷, ۲۰۲۲ ۲۱:۵۰پاکستان کے صوبہ پنجاب میں صوبائی اسمبلی کی 20 نشستوں پر ہونے والے ضمنی انتخابات کے نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے۔
-
پاکستان، تختِ پنجاب کیلئے بڑا انتخابی دنگل شروع ہو گیا
Jul ۱۷, ۲۰۲۲ ۰۹:۲۹پاکستان کے صوبے پنجاب کے 14 اضلاع میں صوبائی اسمبلی کی 20 نشستوں پر پولنگ جاری ہے جب کہ صوبے میں امن و امان کے قیام کیلیے دفعہ 144 نافذ کی گئی ہے۔
-
پاکستان کے صوبے پنجاب میں ضمنی انتخابات کل ہوں گے
Jul ۱۶, ۲۰۲۲ ۰۹:۲۰پنجاب کے 20 حلقوں کا انتخابی معرکہ کل اتوار کے روز فیصلہ کردے گا کہ تختِ لاہور پہ کس کا راج ہو گا۔
-
پی ٹی آئی رہنماؤں کے خلاف سنگین غداری کی کارروائی کے لئے کابینہ کمیٹی تشکیل
Jul ۱۵, ۲۰۲۲ ۲۲:۳۹پاکستان کے کابینہ ارکان نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے فیصلے سے آئین کی بالادستی قائم ہوگی۔
-
امریکا نے سازش کرکے ان چوروں کو ہم پر مسلط کردیا ہے: عمران خان
Jul ۱۱, ۲۰۲۲ ۲۳:۲۶پاکستان تحریک اںصاف کے چئیرمین عمران خان نے کہا ہے کہ جب تک آصف زراری ڈاکو سندھ میں بیٹھے ہیں صوبہ ترقی نہیں کرسکتا۔