-
بهشت زهرا(س) قبرستان میں فائر فائٹروں کی پہلی برسی
Jan ۱۹, ۲۰۱۸ ۲۳:۵۸فوٹو گیلری
-
بہادر اور فدا کار فائر فائٹر
Jan ۱۸, ۲۰۱۸ ۲۳:۵۷فوٹو گیلری
-
رہبرمعظم انقلاب اسلامی: پلاسکوسانحے میں فائربریگیڈ کے جوانوں کی فداکاری قابل تحسین
Jan ۳۰, ۲۰۱۷ ۱۰:۱۱رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے اپنے ایک پیغام میں پلاسکوعمارت کے سانحے میں فائربریگیڈ کے جوانوں کی فداکاری کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے فرمایا: ایرانی قوم کو اپنے بہادر اور فداکار جوانوں کے پختہ عزم وہمت اور شجاعت پر فخر ہے۔
-
سانحہ پلاسکو میں شہید ہونے والے فائر فائٹر سپردخاک
Jan ۳۰, ۲۰۱۷ ۱۹:۵۳تہران میں سانحہ پلاسکو ٹاور میں شہید ہونے والے فائر فائٹروں کو اشک بار آنکھوں کے ساتھ، تاریخی بہشت زہرا قبرستان میں سپردخاک کردیا گیا۔
-
شہدائے پلاسکو کی تشیع و نماز جنازہ ۔ ویڈیو/ تصاویر
Jan ۳۰, ۲۰۱۷ ۱۰:۲۵تھران: مصلائے امام خمینی میں آج پلاسکو حادثہ میں جاں بحق ہو جانے والے فائرفائٹرز کی تشییع کی گئی جس میں ہزاروں کی تعداد میں تہرانی باشندوں کے علاوہ سول اور فوجی حکام نے بھی شرکت کی۔ تھران کے امام جمعہ آیت اللہ امامی کاشانی کی قیادت میں انکی نماز جنازہ ادا کی گئی۔
-
سانحہ پلاسکو میں شہید ہونے والوں کی آخری رسومات
Jan ۳۰, ۲۰۱۷ ۱۴:۵۴سانحہ پلاسکو میں شہید ہونے والے فائربریگیڈ کے سولہ جانبازوں کے جلوس جنازہ میں لاکھوں افراد نے شرکت کی اور ان کی بہادری کو زبردست خراج تحسین پیش کیا۔
-
تہران: پلاسکو حادثے میں شہید ہونے والوں کی تشییع اور نماز جنازہ
Jan ۳۰, ۲۰۱۷ ۱۱:۳۳اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں پلاسکو تجارتی سینٹرکے سانحےمیں شہید ہونے والے فائر بریگيڈ کے 16 اہلکاروں کی نماز جنازہ آیت اللہ امامی کاشانی کی امامت میں آج صبح ادا کی گئی۔
-
رہبرمعظم انقلاب اسلامی: پلاسکوسانحے میں فائربریگیڈ کے جوانوں کی فداکاری قابل تحسین
Jan ۳۰, ۲۰۱۷ ۰۹:۴۴رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے اپنے ایک پیغام میں پلاسکوعمارت کے سانحے میں فائربریگیڈ کے جوانوں کی فداکاری کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے فرمایا: ایرانی قوم کو اپنے بہادر اور فداکار جوانوں کے پختہ عزم وہمت اور شجاعت پر فخر ہے۔
-
پلاسکو شہیدوں کی باقیماندہ یادگاریں ۔ تصاویر
Jan ۲۷, ۲۰۱۷ ۱۹:۳۱تھران کے پلاسکو کمپلیکس میں جاں بحق ہونے والے فائرفائیٹرز کے باقیماندہ سامان کو آج تھران کی نماز جمعہ میں لاکر رکھا گیا۔
-
ایران: پلاسکو عمارت کے ملبے سے مزید لاشیں برآمد
Jan ۲۶, ۲۰۱۷ ۱۳:۴۴تہران کے تباہ شدہ پلاسکو تجارتی کمپلیکس کے ملبے سے جمعرات کو فائربریگیڈ عملے کے مزید دو اہلکاروں کی لاشیں نکالی گئیں۔