-
پلاسکو سانحہ پر رہبر انقلاب اسلامی کا تعزیتی پیغام
Jan ۲۰, ۲۰۱۷ ۱۳:۰۶رہبرانقلاب اسلامی نے تہران کے پلاسکو تجارتی کمپلیکس میں آتشزدگی کے سانحے کا شکار ہونے والے افراد کے اہل خاندان کو تعزیت پیش کرتے ہوئے سانحہ متاثرین کی ہرممکن مدد کا حکم دیا ہے
-
تہران پلاسکو حادثہ -امدادی کارروائیاں جاری- سحر رپورٹ
Jan ۲۰, ۲۰۱۷ ۱۸:۲۶تباہ شدہ پلاسکو تجارتی کمپلیکس کا ملبہ ہٹانے کا کام اور امدادی کارروائیاں جاری
-
ویڈیو- تباہ شدہ پلاسکو تجارتی کمپلیکس کا ملبہ ہٹانے کا کام اور امدادی کارروائیاں جاری
Jan ۲۰, ۲۰۱۷ ۱۷:۳۶تہران کے پلاسکو تجارتی کمپلیکس میں آتشزدگی کے حادثے میں تباہ ہوجانے والی عمارت کے ملبے میں ممکنہ طور پر دبے ہوئے لوگوں کو باہر نکالنے کے لئے امدادی کارروائیاں اور ملبے کو ہٹانے کا کام پوری شدت کے ساتھ جاری ہے
-
تباہ شدہ پلاسکو تجارتی کمپلیکس کا ملبہ ہٹانے کا کام اور امدادی کارروائیاں جاری
Jan ۲۰, ۲۰۱۷ ۱۳:۵۵تہران کے پلاسکو تجارتی کمپلیکس میں آتشزدگی کے حادثے میں تباہ ہوجانے والی عمارت کے ملبے میں ممکنہ طور پر دبے ہوئے لوگوں کو باہر نکالنے کے لئے امدادی کارروائیاں اور ملبے کو ہٹانے کا کام پوری شدت کے ساتھ جاری ہے
-
پلاسکو سینٹر حادثے کے زخمیوں کو خون دینے والوں کا جم غفیر
Jan ۱۹, ۲۰۱۷ ۲۱:۰۲تہران کے قدیم ترین تجارتی سینٹر پلاسکو میں آگ لگنے اور کئی منزلہ عمارت کےڈھے جانے کے بعد خون دینے والے افراد کا بلڈ بینکوں میں جم غفیر
-
تہران پلاسکو سانحہ ہفتے کو عام سوگ کا اعلان
Jan ۲۰, ۲۰۱۷ ۱۸:۲۶تہران کے پلاسکو تجارتی کمپلیکس کے سانحے میں جاں بحق ہونے والوں کے یاد میں حکومت کی طرف سے ہفتے کو پورے ملک میں عام سوگ کا اعلان کیا گیا ہے
-
پلاسکو سانحے میں فائربریگیڈ کے عملے کی فداکاری قابل تعریف ہے : صدرمملکت
Jan ۲۰, ۲۰۱۷ ۱۶:۳۷صدر مملکت نے پلاسکو تجارتی کمپلیکس کے سانحے کے متاثرین کے اہل خانہ کے نام اپنے تعزیتی پیغام میں سانحے پر غم و اندوہ کا اظہار کرتے ہوئے فائربریگیڈ کے عملے کی ایثار و فداکاری کو سراہا ہے-
-
تہران : تجارتی سینٹر پلاسکو میں آگ لگنے کی تصویری جھلکیاں
Jan ۱۹, ۲۰۱۷ ۲۱:۰۶فوٹو گیلری
-
تھران:۵۰ سال پرانا تجارتی کامپلیکس ’’پلاسکو’’ آگ لگ جانے کے بعد زمیں بوس ہو گیا ۔ ویڈیو
Jan ۱۹, ۲۰۱۷ ۱۴:۰۵تھران کے وقت کے مطابق آج قریب آٹھ بجے صبح پچاس سال پرانے ایک معروف تجارتی کاپلیکس میں آگ لگ گئی۔فائربریگیڈز آگ بجھانے کے کام میں مصروف تھے کہ اچانک پوری عمارت زمیں بوس ہو گئی۔بتایا گیا ہے کہ اس کاپلیکس میں قریب ۶۰۰ دکانیں تھیں۔ آخری اطلاع کے مطابق 23 زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے- ابھی تک کسی جانی نقصان کی خبر موصول نہیں ہوئی-
-
پلاسکوسینٹر حادثےکے بعد ایمرجنسی مرکز کا قیام
Jan ۱۹, ۲۰۱۷ ۲۰:۵۷فوٹو گیلری