• صدقہ دینے سے مال کم نہیں ہوتا! ۔ پوسٹر

    صدقہ دینے سے مال کم نہیں ہوتا! ۔ پوسٹر

    Dec ۱۵, ۲۰۱۷ ۲۳:۴۸

    عالم ہستی میں موجود حقائق میں سے ایک یہ ہے کہ صدقہ دینے سے مال میں کمی نہیں ہوتی اور روایات معصومین علیہم السلام یہ بتاتی ہیں کہ تنگدستی میں صدقہ دینے سے نہ صرف مال کم نہیں ہوتا بلکہ رزق و روزی میں اضافہ ہوتا ہے!

  • سنہ ۲۰۴۰ کے وانٹڈ مجرم! ۔ پوسٹر

    سنہ ۲۰۴۰ کے وانٹڈ مجرم! ۔ پوسٹر

    Dec ۱۰, ۲۰۱۷ ۲۳:۵۱

    اب سے قریب دو سال قبل ۹ ستمبر ۲۰۱۵ کو رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا تھا کہ آئندہ پچیس سال کے اندر اسرائیل صفحہ ہستی سے مٹ جائے گا اور اس نام سے روئے زمین پر کسی حکومت یا ریاست کا وجود نہ ہوگا۔ رہبر انقلاب کے اس بیان کے بعد شیراز کے ایک ہونہار گرافسٹ علی قاسمی نے یہ گرافک تیار کی تھی جو آجکل کی مناسبت کے پیش نظر قارئین و ناظرین کی خدمت میں پیش کی جا رہی ہے۔

  • تفرقہ یعنی موت!  ۔ پوسٹر

    تفرقہ یعنی موت! ۔ پوسٹر

    Dec ۰۲, ۲۰۱۷ ۱۳:۵۷

    ۱۲ سے ۱۷ ربیع الاول کو ’’ہفتۂ وحدت‘‘ کا نام دیا گیا ہے۔اس مناسبت پر تمام امت اسلامیہ کی خدمت میں مبارکباد پیش کرتے ہوئے امید کرتے ہیں کہ روز بروز امت محمدی (ص) کے اتحاد و اتفاق میں اضافہ ہو۔امت اگر نااتفاقی اور تفرقہ کا شکار ہو جائے تو پھر اسکا مقدر موت ہوا کرتی ہے!

  •  یومِ بعثت یومِ عظیم | 27 رجب المرجب۔ پوسٹر

    یومِ بعثت یومِ عظیم | 27 رجب المرجب۔ پوسٹر

    Apr ۲۴, ۲۰۱۷ ۱۹:۲۸

    اس کائنات میں خداوندمتعال کی مقدس ذات کے سوا رسول اکرم صل اللہ علیہ و آلہ وسلم سے بڑی کوئی ہستی ہے نہ اُن کی بعثت سے بڑا کوئی واقعہ ہے۔ اُن کی بعثت رسولِ خاتم، عالمِ امکان کی سب سے بڑی شخصیت اور عظیم الہی قوانین کی بعثت ہے۔ یہ واقعہ ایک ایسے دن رونما ہوا کہ اس جیسا دن ازل سے ابد تک آیا ہے نہ کبھی آئے گا۔ امام خمینی رضوان اللہ تعالی علیہ 11 جون 1980

  • توبہ / پوسٹر

    توبہ / پوسٹر

    Apr ۰۳, ۲۰۱۷ ۱۸:۲۳

    ماہ رجب، ماہ خدا، ماہ دعا۔۔۔!