-
پولیس کو سیلیوٹ+ ویڈیو
Sep ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۴:۵۶امت رسول اللہ کے نعرے کے تحت ہونے والے سب سے بڑے اجتماع کے دوران ایک بچی پر سارے میڈیا کی نظر ٹہر گئی۔
-
بلوائیوں اور شرپسندوں سے بڑی مقدار میں ہتھیار اور دھماکہ خیز مواد بر آمد
Sep ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۹ایران کے شمالی صوبے گیلان کے مرکز رشت میں حالیہ ہنگامہ آرائیوں کے دوران بلوائیوں اور شرپسندوں سے دھماکہ خیز مواد سمیت بڑی تعداد میں سرد اور گرم اسلحہ پکڑا گیا ہے۔
-
ایرانی عوام دشمن کی منصوبہ بند سازشوں میں شامل نہیں ہیں: سپاہ پاسداران انقلاب
Sep ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۰سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے ایک بیان جاری کرکے دشمنوں کی منصوبہ بند سازشوں کے مقابلے میں ایرانی عوام کی بیداری کی قدردانی کی ہے۔
-
ملکہ برطانیہ کی آخری رسومات کے موقع پر ہونے والی گرفتاریوں کی وجہ سامنے آ گئی
Sep ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۸:۳۱برطانوی پولیس کے مطابق، ملکہ کی آخری رسومات کے موقع پر ہونے والے پروگراموں کے دوران سڑسٹھ افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔
-
خادمان اربعین حرکت میں آگئے۔ تصاویر
Aug ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۴:۱۳اربعین حسینی کی آہٹ محسوس ہوتے ہی سکیورٹی فورسز اور پولیس میں زائرین کے خدمتگزاروں نے بھی اپنی سرگرمیوں کا آغاز کر دیا ہے۔
-
شہباز گل دوبارہ دو روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے
Aug ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۵:۰۱اسلام آبا کی سیشن عدالت نے پی ٹی آئی رہنما شہباز گل کو دوبارہ دو روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کرنے کا حکم دیتے ہوئے نظرثانی اپیل پر فیصلہ سنا دیا۔
-
کراچی: پولیس ہیڈ کوارٹرمیں دھماکہ 4 اہلکار جاں بحق و زخمی
Aug ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۲:۱۴پاکستان کے صنعتی شہر کراچی کے علاقے گارڈن میں واقع پولیس ہیڈ کوارٹر میں دستی بم کے دھماکے میں 2 اہلکار جاں بحق اور 2 زخمی ہو گئے۔
-
ای ڈی کے افسران کی ایک ٹیم اتوار کو سنجے راوت کے گھر پہنچی
Jul ۳۱, ۲۰۲۲ ۱۶:۱۸ہندوستان کے انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ کے اہلکار اتوار کی صبح شیوسینا کے رکن پارلیمنٹ سنجے راوت کے گھر پہنچ گئے۔
-
امریکہ: پولیس کے نسل پرستانہ اقدامات کے خلاف اوہایو میں مظاہرہ
Jul ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۵:۲۹امریکی پولیس کے ہاتھوں ایک سیاہ فام شہری کے بہیمانہ قتل اور اس کی تصویر منظر عام پر آنے کے بعد ریاست اوہایو میں احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔
-
ڈنمارک کے شاپنگ مال میں فائرنگ، 6 افراد ہلاک و زخمی + ویڈیو
Jul ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۲:۰۴ڈنمارک کے دارالحکومت کوپن ہیگن کے شاپنگ مال میں فائرنگ سے 3 افراد ہلاک اور 3 زخمی ہوگئے۔