-
امریکہ میں فائرنگ سے 3 پولیس اہلکار ہلاک 5 زخمی
Jul ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۸امریکی میں فائرنگ کا سلسلہ بدستور جاری ہے جس میں آئے روز کئی افراد ہلاک و زخمی ہو جاتے ہیں۔
-
کشمیر میں جھڑپ، دراندازی کی کوشش ناکام بنانے کا دعوی
May ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۶:۳۸ہندوستان کے زیر انتظام جموں و کشمیر کے جنوبی ضلع کولگام میں عسکریت پسندوں اور سیکورٹی اہلکاروں کے درمیان تصادم کی خبر ہے۔
-
ہندوستان کے شہرجودھ پور میں کشیدگی برقرار
May ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۵:۲۶ہندوستان کی ریاست راجستھان کے شہر جودھ پورمیں فرقہ وارانہ فساد کے بعد کشیدگی بدستور برقرار ہے ۔
-
کشمیر میں تصادم ، 2 عسکریت پسند جاں بحق
May ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۳:۴۳ہلگام میں عسکریت پسندوں کے خلاف ہندوستان کی سکیورٹی فورسز کی کارروائی کا سلسلہ جاری ہے۔
-
پیرس میں محنت کشوں کے دن کا مظاہرہ تشدد کا شکار
May ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۵:۳۵محنت کشوں کے عالمی دن کی مناسبت سے فرانس کے دارالحکومت پیرس میں کیا جانے والا مظاہرہ تشدد کا شکار ہو گیا
-
اوٹاوا میں مظاہرین کے خلاف کینیڈا پولیس کا تشدد
Apr ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۵:۴۸کینڈا میں سیکڑوں افراد آزادی کی حمایت میں سڑکوں پر نکل آئے تاہم پولیس کی مداخلت کے باعث مظاہرہ تشدد کا شکار ہوگیا
-
ہندوستانی سپریم کورٹ کا دہلی پولیس کے جواب پر عدم اطمینان کا اظہار
Apr ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۴:۱۱ہندوستانی سپریم کورٹ نے دھرم سنسد معاملے میں دہلی پولیس کے جواب پر عدم اطمینان کا اظہار کیا ہے۔
-
مشتبہ ہوائی جہاز کے قریب ہونے پر کانگریس کی عمارت میں مچی افراتفری
Apr ۲۱, ۲۰۲۲ ۲۱:۴۹امریکی کانگریس میں جمعرات کی صبح اس وقت افراتفری مچ گئی جب سیکورٹی خدشات کی وجہ سے کانگریس کی عمارت کو خالی کرنے کا حکم دیا گیا۔
-
قرآن کریم کی توہین کے خلاف مظاہرہ کرنے والوں سے سوئیڈن پولیس کی جھڑپ
Apr ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۸:۴۴اسٹاکھوم میں مظاہرین اور سیکورٹی اہلکاروں کے درمیان جھڑپوں میں تین افراد زخمی ہو گئے ہیں۔
-
فرانس میں پر تشدد مظاہروں کا خدشہ
Apr ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۹:۰۱فرانس کی پولیس نے دار الحکومت پیرس اور ملک کے دوسرے بڑے شہروں میں پر تشدد مظاہروں کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔