-
چینی طلبہ کے ویزے منسوخ، امریکی حکومت کے فیصلے سے چین ناراض
May ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۸:۲۹امریکا کی جانب سے چینی طلبہ کے ویزے منسوخ کرنے پر بیجنگ نے اس کی کھل کر مخالفت کی ہے۔
-
چین کے ساتھ کشیدگی دور کرنے کی کوشش کر رہے ہیں: ہندوستانی وزیر دفاع
May ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۵:۴۱ہندوستان کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ ان کا ملک چین کے ساتھ جاری سرحدی کشیدگی دور کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔
-
ہندوستان کے بعد اب چین نے بھی امریکی درخواست کو ٹھکرایا
May ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۳:۵۴چین نے امریکی صدر ٹرمپ کی ثالثی کی پیشکش کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ بیجنگ اور نئی دہلی کو اپنے سرحدی اختلافات کے سلسلے میں امریکہ کی ثالثی کی ضرورت نہیں ہے.
-
غیر ملکی شہریوں کی چین آمد کا سلسلہ شروع
May ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۳:۴۹کورونا کا خطرہ کم ہونے کے بعد غیر ملکی شہریوں کا پہلا گروپ چین پہنچ گیا ہے۔
-
چین کے مسئلے پر امریکا کے خلاف کھڑا ہو گیا کیوبا
May ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۸:۳۳تائیوان سمیت چین کے تمام داخلی امور میں امریکا کی مداخلت کو کیوبا نے غلط قرار دیا ہے۔
-
ہندوستان نے امریکی پیشکش ٹھکرا دی
May ۲۹, ۲۰۲۰ ۰۷:۰۵ہندوستان نے چین کے ساتھ سرحدی تنازع پر امریکی صدر کی ثالثی کی پیشکش مسترد کردی ہے۔
-
چین اور امریکا پھر آمنے سامنے، جنگ کے امکانات بڑھے
May ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۸چین کے وزیر اعظم نے واشنگٹن اور بیجنگ کے درمیان کشیدگی بڑھنے کی خبر دی ہے۔
-
ہانگ کانگ کی خود مختاری پر امریکہ کا غیر منطقی دعوی
May ۲۸, ۲۰۲۰ ۰۶:۵۸ہانگ کانگ میں غیر قانونی طور پر مظاہرہ کرنے کے الزام میں سیکڑوں افراد کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
-
ہندوستان اور چین کے درمیان سرحدی کشیدگی بڑھی، امریکا بیچ میں کودا
May ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۴ہندوستان اور چین کے درمیان سرحد پر جاری کشیدگی پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ثالثی کی پیشکش کی ہے۔
-
امریکی قیادت سیاسی وائرس میں مبتلا
May ۲۵, ۲۰۲۰ ۰۶:۲۹چین نے امریکہ کی جانب سے عائد کئے جانے والے الزامات کو جھوٹ کا پلندہ قرار دیا ہے۔