-
دنیا بھر میں کورونا کے وار جاری
May ۰۶, ۲۰۲۰ ۰۷:۱۳کورونا وائرس نے عالمی سطح پر خوفناک شکل اختیار کرلی ہے اور یہ وبا رکنے کا نام نہیں لے رہی ہے جبکہ اس سے دنیا بھر میں اب تک 258341 افراد کی موت ہو چکی ہے اور 3727893 افراد اس سے متاثر ہوئے ہیں۔
-
کورونا وائرس کے بارے میں واشنگٹن کا دعوا بے بنیاد ہے: ڈبلیو اچ او
May ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۵:۴۰عالمی ادارہ صحت نے اعلان کیا ہے کہ امریکہ ابھی تک اس کا کوئی ثبوت پیش نہیں کر سکا ہے کہ کورونا وائرس کا سرچشمہ نیچر نہیں ہے.
-
دنیا بھر میں کورونا سے 39 لاکھ افراد متاثر اور ہلاک
May ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۸:۴۷کورونا وائرس خاموشی سے ہر روز پوری دنیا میں ہزاروں افراد کو نگل رہا ہے۔
-
چین اور امریکہ کے مابین جنگ کا امکان
May ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۳:۵۰چین کے ایک سرکاری اور سکیورٹی ادارے نے کہا ہے کہ بیجنگ اور واشنگٹن کے مابین جاری لفظی جنگ، براہ راست فوجی جنگ میں بدل سکتی ہے۔
-
رمضان میں چین کا حقیقی چہرہ دکھا، اویغور مسلمانوں کو نماز روزے سے روکا
May ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۸:۰۴رمضان المبارک کا مہینہ جاری ہے اور دنیا بھر میں کورونا وائرس کی وبا کے باوجود مسلمان آزادانہ طور پر روزہ رکھ رہے ہیں۔ وہ مساجد بند ہونے کے سبب اپنے گھروں میں ہی عبادتیں کر رہے ہیں لیکن اسی دنیا میں کچھ مسلمان ایسے بھی ہیں جو نہ تو روزہ رکھ سکتے ہیں اور نہ ہی نماز پڑھ سکتے ہیں۔
-
کورونا وائرس نے عالمی سطح پر خوفناک شکل اختیار کر لی
May ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۸:۲۱دنیا میں کورونا وائرس کے متاثرین کی تعداد 35 لاکھ 66 ہزار201 ہو چکی ہےجب کہ 2 لاکھ 48 ہزار 285 افراد جان کی بازی ہار گئے اور ساڑھے 11 لاکھ 54 ہزار 61 مریض صحت یاب ہو چکے ہیں۔
-
پابندیاں باقی رہیں تو ایٹمی معاہدے کا دم ہی نکل جائے گا: شمخانی
May ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۳:۲۸ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری نے کہا ہے اگراقوام متحدہ کی قرارداد 2231 کو بائی پاس کرنے اور ایران پر اسلحے کی غیر قانونی پابندیوں کو جاری رکھنے کی کوشش کی گئی تو جامع ایٹمی معاہدہ ہمیشہ کے لئے مر جائے گا۔
-
کورونا وائرس سے متعلق اچھی خبر
May ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۶:۱۳ہرچند کہ دنیا کے تقریبا سبھی ممالک اس وقت کورونا بحران سے دوچار ہیں اور ہر روز اس سے بڑے پیمانے پر ہلاکتیں ہو رہی ہیں تاہم اس حوالے سے ایک اچھی خبر بھی سامنے آئی ہے۔
-
امریکہ عالمی قراردادوں کو پاوں تلے روندنے والا ملک ہے : ایران
May ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۳:۴۸اسلامی جمہوریہ ایران کا کہنا ہے کہ امریکہ نے تمام عالمی قراردادوں اور قوانین کی دھجیاں اڑائیں۔
-
کورونا کا عالمی بحران اور چین کے خلاف ٹرمپ کا الزام
May ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۳:۴۳سحر نیوزرپورٹ