-
ٹرمپ نے چین پر الزام بھی لگایا، ثبوت نہ ہونے کا اعتراف بھی کیا!
May ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۳:۳۷امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر دعوی کیا ہے کہ کورونا وائرس چین نے بنایا ہے ۔ اُن کا یہ بیان ایسے حال میں سامنے آیا ہے کہ امریکا میں کورونا متاثرین اور مرنے والوں کی تعداد میں وحشتناک رفتار سے اضافہ ہو رہا ہے۔ اُدھر یورپ میں بھی کورونا کا قہر پوری شدت سے جاری ہے جبکہ روس میں بھی کورونا کے پھیلاؤ کی رفتار تیز ہو گئی ہے اور اس ملک کے وزیر اعظم بھی کورونا کا شکار ہو چکے ہیں۔
-
ٹرمپ نے چین پر پھر نشانہ سادھا
Apr ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۳:۵۹کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے تعلق سے اپنی حکومت کی کارکردگی پر کڑی تنقید کا سامنا کر رہے امریکی صدر نے، ایک بار پھر چین کو نشانہ بنایا ہے۔
-
امریکا اپنی ناکامیوں پر پردہ ڈالنے کی کوشش کر رہا ہے: چین
Apr ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۸:۲۹چین نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی بیجنگ سے کورونا وائرس کی وبا کے پھیلنے کا معاوضہ لینے کی دھمکی کے بعد، امریکی حکام پر سفید جھوٹ بولنے کا الزام عائد کیا ہے۔
-
امریکی صدر کی غیر ذمہ دارانہ حرکتیں انتہا کو پہونچیں
Apr ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۳:۴۸امریکی صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ عوام کی جانب سے جراثیم کش دواؤں کا استعمال کئے جانے کے وہ ذمہ دار نہیں ہیں۔
-
دنیا میں قیام امن کے لئے خلیج فارس میں قیام امن ضروری ہے : ایران و چین
Apr ۲۸, ۲۰۲۰ ۰۴:۱۰ایران کے صدر نے مغربی ایشیا کے علاقے میں امریکی مداخلت پسندانہ اقدامات کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ وہ خطے کی سلامتی اور امن کو خطرات سے دوچار کررہے ہیں۔
-
ہانگ کانگ میں ایک بار پھر احتجاجی مظاہرہ
Apr ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۵:۴۵ہانگ کانگ میں کورونا وائرس کی وجہ سے عائد کی گئی بندشوں اور سوشل ڈسٹنسنگ کے نفاذ کے بعد پہلی مرتبہ لوگوں نے حکومت مخالف مظاہرہ کیا ہے۔
-
ووہاں میں اب کوئی کورونا مریض باقی نہیں
Apr ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۱:۵۳حکومت چین نے ووہان شہر میں کورونا وائرس میں مبتلا آخری بیمار کا معالجہ کئے جانے کی خبر دی ہے۔
-
چین پر کورونا پھیلانے کا الزام، امریکا میں مقدمہ درج
Apr ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۸چین نے بدھ کے روز امریکی ریاست میسوری کی جانب سے کوویڈ ۔19 کے خلاف دائر مقدمہ کو "احمقانہ اور خودمختاری کی خلاف ورزی" قرار دیتے ہوئے مسترد کردیا ہے۔
-
اب شاید گھر سے باہر جانے کے لئے بھی مخصوص ڈریس درکار ہوگی
Apr ۲۱, ۲۰۲۰ ۰۶:۴۶اب شاید گھر سے باہر جانے کے لئے بھی مخصوص ڈریس درکار ہوگی۔
-
چین، کورونائی دیو پھر جاگ اٹھا، ۱۳۰۰ ہلاکتیں
Apr ۱۹, ۲۰۲۰ ۰۷:۲۸چین میں کورونا وائرس کو شکست دیئے جانے کے اعلان کے بعد ایک بار پھر اس وائرس کے باعث ہلاکتوں کی خبریں موصول ہوئی ہیں۔