-
چین نے کورونا پر قابو پا لیا، یورپ بری طرح متاثر
Mar ۱۴, ۲۰۲۰ ۰۶:۱۸جرمنی، سوئٹزرلینڈ، نیدرلینڈز، برطانیہ، بیلجیئم اور آسٹریا سمیت پورے مغربی یورپ میں مریضوں کی تعداد تیزی سے بڑھ رہی ہے۔
-
دنیا بھر میں کورونا سونامی
Mar ۱۳, ۲۰۲۰ ۰۸:۴۴دنیا بھر میں کورونا کےسائے میں، مرنے والوں کی تعداد 4 ہزار 979 ہو گئی ہے۔
-
کورونا وائرس پھیلانے میں امریکہ ملوث: چین
Mar ۱۳, ۲۰۲۰ ۰۸:۱۱چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ووہان میں کورونا وائرس کو پھیلانے میں امریکی فوج کا ممکنہ طور پر ہاتھ ہو سکتا ہے۔
-
چین کورونا پر قابو پانے میں کامیاب، کل صرف 7 افراد ہلاک ہوئے
Mar ۱۳, ۲۰۲۰ ۰۶:۱۳چین کے قومی کمیشن برائے صحت نے اعلان کیا ہے کہ کورونا میں مبتلا افراد کی تعداد میں تیز رفتاری سے کمی کا سلسلہ جاری ہے ۔
-
ایران، تین ہزار سے زائد کورونا بیمار شفایاب ہوئے
Mar ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۴:۴۰ایران کی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ اب تک کورونا وائرس میں مبتلاء 3276 مریض صحتیاب ہو چکے ہیں.
-
ایران کے خلاف یکطرفہ پابندیاں ختم کی جائیں: چین
Mar ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۳:۰۵چین نے ایران کے خلاف یکطرفہ پابندیاں فوری طور پر منسوخ کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
چین میں مہار ہو رہا ہے کورونا کل صرف 11 افراد ہلاک ہوئے
Mar ۱۲, ۲۰۲۰ ۰۶:۳۸چین کے قومی کمیشن برائے صحت نے اعلان کیا ہے کہ کورونا میں مبتلا افراد کی تعداد میں تیز رفتار کمی کا سلسلہ جاری ہے ۔
-
چین میں کورونا سے ہلاکتوں میں کمی دوسرے ممالک میں اضافہ
Mar ۱۱, ۲۰۲۰ ۰۹:۵۳چین میں جان لیوا کوروناوائرس سے مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 3158 ہو گئی جبکہ 80،770 افراد اس وائرس سے متاثر ہیں اور 61،000 مریضوں کو ٹھیک ہونے کے بعد اسپتال سے چھٹی دے گئی ہے۔
-
دنیا کو امریکی جھوٹ، نفرت اور تشدد جیسے خطرناک جراثیم کا سامنا
Mar ۱۱, ۲۰۲۰ ۰۴:۴۷اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کسی خاص قوم اور علاقہ سے مخصوص نہیں ہے اور یہ ایک عالمی چیلنج بن چکا ہے۔
-
امریکی وزیر خارجہ کا بیان عالمانہ نہیں: چین
Mar ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۹:۰۹چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے امریکی وزیر خارجہ کی جانب سے کورونا وائرس کو ووہان وائرس کہے جانے پر شدید تنقید کی ہے۔