-
ٹرمپ کے دوست کورونا سے متاثر، ٹرمپ بھی شک کے دائرے میں
Mar ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۳:۴۳امریکا میں کورونا کنٹرول سے باہر ہو گیا اور ہلاکتوں کی تعداد 22 ہو گئی ہے۔
-
امریکی وزیر خارجہ پر چین کی تنقید
Mar ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۷:۲۴چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے امریکی وزیر خارجہ کی جانب سے کورونا وائرس کے نام کو تبدیل کرنے پر کڑی نکتہ چینی کی۔
-
چین، ہوٹل سانحہ کے بعد امدادی سرگرمیاں جاری ۔ ویڈیو
Mar ۰۹, ۲۰۲۰ ۰۸:۱۶چین کی صوبے فوجیان میں اتوار کو ایک ہوٹل کے ڈھہ جانے سے کم از کم دس افراد جاں بحق ہو گئے۔ رپورٹ کے مطابق قریب ۷۰ افراد ملبے کے نیچے دبے ہوئے تھے جنہیں نکالنے کے لئے جنگی پیمانے پر امدادی سرگرمیاں جاری ہیں۔ اب تک قریب تیس افراد کو ملبے کے نیچے سے نکالا جا چکا ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ یہ ہوٹل کورونا وائرس کے مشکوک کیسز کو رکھنے کے لئے استعمال کیا جا رہا تھا۔
-
چین اور ایران میں مہار ہو رہا ہے کورونائی شیطان
Mar ۰۹, ۲۰۲۰ ۰۹:۰۴چین کے قومی کمیشن برائے صحت نے اعلان کیا ہے کہ کورونا میں مبتلا افراد کی تعداد میں تیز رفتار کمی کا سلسلہ جاری ہے ۔ اسی کے ساتھ اسلامی جمہوریہ ایران میں بھی کورونا کے خلاف کامیاب مہم کے سبب اس بیماری میں مبتلا افراد کے صحتیاب ہونے والوں کے تناسب میں روز افزوں اضافے کا عمل بھی تیز ہو رہا ہے۔
-
ابھی بے قابو ہے کورونا کا جِن، تازہ ترین صورتحال
Mar ۰۹, ۲۰۲۰ ۰۸:۴۸ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن (ڈبلیو ایچ او) کی تازہ ترین رپورٹ کے مطابق 109 ممالک کورونا وائرس سے روبرو ہو چکے ہیں، متاثرین کی مجموعی تعداد 110098 ہے جس میں سے 62 ہزار 302 متاثرین صحتیاب ہونے میں کامیاب رہے ہیں جبکہ 3831 افراد کو کورونا کے سامنے تسلیم ہونا پڑا ہے۔
-
چین میں کورونا سے مزید27 اموات، تعداد 3097 ہو گئی
Mar ۰۸, ۲۰۲۰ ۰۹:۴۹چین کی صحت انتظامیہ نے آج بروز اتوار کہا کہ ملک میں کورونا وائرس سے مزید 27 اموات ہوئی ہیں جس کے بعد اس وائرس سے مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 3097 ہو گئی ہے۔
-
کورونا کا جن، کہیں قابو میں تو کہیں بے قابو!
Mar ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۲:۲۲چین میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ میں کمی کا عمل شروع ہو گیا ہے اور چینی حکام کے مطابق پچھلے چوبیس گھنٹے کے دوران صرف ننانوے افراد کے ٹسٹ مثبت آئے ہیں جبکہ اٹھائس افراد کو اپنی جان سے ہاتھ دھونا پڑا ہے۔
-
کورونا سے اٹلی میں 197 اور امریکہ میں 14 ہلاک
Mar ۰۷, ۲۰۲۰ ۰۵:۱۳کورونا تیزی کے ساتھ دنیا کے دیگر ممالک میں پھیل رہا ہے اور اب تک 90 سے زائد ممالک اس کا شکار ہوئے ہیں۔
-
چین میں کورونا کا زور ٹوٹ گیا
Mar ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۵:۲۵چین میں بڑے پیمانے پر لوگوں کی جان لینے والے کورونا وائرس کا زور ٹوٹ گیا۔
-
ایران کے وزیر خارجہ اور یورپی یونین کے خارجہ امور کے سربراہ کی گفتگو
Mar ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۹:۴۱ایران کے وزیر خارجہ اور یورپی یونین کے خارجہ امور کے سربراہ نے کورونا وائرس کے سلسلے میں تبادلۂ خیال کیا ہے۔