SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

چین

  • ہانگ کانگ میں ہزاروں مظاہرین کا ایئرپورٹ پر احتجاج

    ہانگ کانگ میں ہزاروں مظاہرین کا ایئرپورٹ پر احتجاج

    Aug ۱۳, ۲۰۱۹ ۰۳:۵۷

    انتظامیہ کے مطابق 5 ہزار سے زائد مظاہرین نے پیر کو ہانگ کانگ ایئرپورٹ کا رخ کیا، جنہوں نے ہاتھوں میں پلے کارڈ اٹھا رکھے تھے، جس پر درج نعروں میں ریلیوں پر پولیس تشدد کی مذمت کی گئی تھی۔

  • ایران اور چین کے خلاف برطانیہ کو اپنا ہمنوا بنانے کی امریکی کوشش

    ایران اور چین کے خلاف برطانیہ کو اپنا ہمنوا بنانے کی امریکی کوشش

    Aug ۱۲, ۲۰۱۹ ۱۳:۵۴

    امریکا کی قومی سلامتی کے امور کے مشیر جان بولٹن ایران اور چینی کمپنی ہواوے کے بارے میں برطانیہ کو اپنے ملک کا ہمنوا بنانے کی کوشش کر رہے ہیں۔

  • ایران کے جوڈو کھلاڑی کا چاندی کا تمغہ

    ایران کے جوڈو کھلاڑی کا چاندی کا تمغہ

    Aug ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۵:۵۰

    چین میں پولیس کھلاڑیوں کے عالمی مقابلوں میں ایران کے جوڈو کھلاڑی نے چاندی کا تمغہ حاصل کر لیا۔

  • چین نے کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے کے عمل کو ناقابل قبول قرار دیا

    چین نے کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے کے عمل کو ناقابل قبول قرار دیا

    Aug ۰۷, ۲۰۱۹ ۰۴:۴۰

    چین نے ہندوستان کی جانب سے کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کر کے دو حصوں میں تقسیم کرنے کے عمل کو ناقابل قبول قرار دے دیا۔

  • نام نہاد سپر پاور امریکہ کو چین کا جھٹکا

    نام نہاد سپر پاور امریکہ کو چین کا جھٹکا

    Aug ۰۶, ۲۰۱۹ ۰۴:۳۰

    چین نے امریکی زرعی مصنوعات کی خریداری روکنے کافیصلہ کیاہے اور ساتھ ہی ان پر مزید ٹیکس عائد کرنے کا بھی عندیہ دیاہے۔

  • چینی مصنوعات پر ڈیوٹی ختم کرنے کی امریکی شرط

    چینی مصنوعات پر ڈیوٹی ختم کرنے کی امریکی شرط

    Aug ۰۳, ۲۰۱۹ ۱۴:۲۹

    امریکی صدر نے مشروط طور پر چینی مصنوعات پر درآمداتی ڈیوٹی ختم یا موخر کرنے کا عندیہ دیا ہے۔

  • نئے میزائلی معاہدے کے لئے ٹرمپ کی شرط

    نئے میزائلی معاہدے کے لئے ٹرمپ کی شرط

    Aug ۰۳, ۲۰۱۹ ۱۱:۳۷

    امریکہ کی جانب سے دو اگست دوہزار انیس سے انٹرمیڈیٹ رینج نیوکلئر فورس معاہدے آئی این ایف سے باہر نکلنے کے اعلان نے دنیا کو عدم استحکام کے ایک نئے دور میں پہنچا دیا ہے- واشنگٹن کی کوشش ہے کہ اس طرح اپنے مفادات اور مطالبات کے مطابق نیا اسلحہ جاتی معاہدہ تشکیل دے-

  • چین نے جواد ظریف کے خلاف امریکی پابندی کی مخالفت کی

    چین نے جواد ظریف کے خلاف امریکی پابندی کی مخالفت کی

    Aug ۰۲, ۲۰۱۹ ۰۶:۱۴

    یورپی یونین کے بعد چین نے بھی کی جواد ظریف کے خلاف امریکی پابندی کی مخالفت کی ہے۔

  • امریکہ اور چین میں ٹیکس کی جنگ میں شدت

    امریکہ اور چین میں ٹیکس کی جنگ میں شدت

    Aug ۰۲, ۲۰۱۹ ۰۴:۱۰

    امریکہ اور چین کے مابین ٹیکسوں کی جنگ شدت اختیار کر گئی ہے۔

  • ایران چین تعلقات کا فروغ عالمی امن کا ضامن، ڈاکٹر لاریجانی

    ایران چین تعلقات کا فروغ عالمی امن کا ضامن، ڈاکٹر لاریجانی

    Jul ۳۰, ۲۰۱۹ ۱۴:۱۱

    ایران کی پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی کے اسپیکر ڈاکٹر علی لاریجانی نے تہران بیجنگ تعلقات کے فروغ کو عالمی امن و سلامتی کے لیے سود مند قرار دیا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • مغربی کنارے کے گھروں، گاڑیوں اور عمارتوں میں آتش زدگی کے 89 فیصد ذمہ دار غاصب اسرائیلی

    مغربی کنارے کے گھروں، گاڑیوں اور عمارتوں میں آتش زدگی کے 89 فیصد ذمہ دار غاصب اسرائیلی

    ۱۲ hours ago
  • خلیج فارس میں 400 سے زائد جہاز پھنسے ہوئے ہیں: اقوام متحدہ

  • ہندوستان: ججوں کی تقرری میں بے جا سرکاری مداخلت کا الزام

  • پاکستان: صوبۂ سندھ کے علاقے دادو میں دو گروہوں میں فائرنگ کا تبادلہ، 8 افراد ہلاک

  • کراچی میں فرانس کا قونصل خانہ مستقل بند کردیا گیا

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS