-
چین میں لینڈ سلائیڈنگ، 30 افراد ہلاک کئی لاپتہ
Jul ۲۹, ۲۰۱۹ ۰۲:۴۶ذرائع کا کہنا ہے کہ ہلاک اور لاپتہ ہونے والوں کی تعداد بہت زیادہ ہے۔
-
ایران و چین کے درمیان کتاب کی طباعت کے سمجھوتوں پر دستخط
Jul ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۴:۵۳ادبی پل ایجنسی کے ڈائریکٹر نے بیجنگ میں کتابوں کی نمائش میں ایران و چین کے درمیان مشترکہ کتابوں کی چھپائی سے متعلق چار سمجھوتوں پر دستخط کئے جانے کی خبر دی ہے۔
-
چین میں زمین کھسکی، ۲۰ ہلاک،۲۵ ناپید ۔ ویڈیو
Jul ۲۶, ۲۰۱۹ ۰۹:۱۰گزشتہ جمعرات کو چین میں زمین کھسکنے کے سبب کم از کم ۲۰ افراد ہلاک جبکہ ۲۵ افراد ناپید ہو گئے۔ قریب ۲۳ مکانات کے مٹی میں مکمل طور سے دفن ہو جانے کی بھی خبر ہے۔
-
ایران اور چین کا زرعی شعبے میں تعاون کا فروغ
Jul ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۰:۲۸ایران اور چین کے وزرائے زراعت نے زرعی اور غذائی اشیا کے شعبوں میں باہمی تعاون کے فروغ پر زور دیا ہے۔
-
امریکی بحری بیڑہ اس بار خلیج فارس کے بجائے آبنائے تائیوان روانہ
Jul ۲۶, ۲۰۱۹ ۰۳:۰۴امریکا نے چین کی وارننگ کے باوجود جنگی بحری بیڑہ آبنائے تائیوان روانہ کر دیا ہے۔
-
ہانگ کانگ میں ہنگامہ آرائی کا ذمہ دار امریکہ ہے : چین
Jul ۲۴, ۲۰۱۹ ۰۸:۲۶چین نے اپنے خصوصی انتظامی خطے ہانگ کانگ میں جاری ہنگامہ آرائی اور مظاہروں کا ذمہ دار امریکہ کو قرار دے دیا۔
-
ایران اور چین کے باہمی تعلقات کے فروغ پر تاکید
Jul ۲۳, ۲۰۱۹ ۰۶:۴۱رہبر انقلاب اسلامی کے عالمی امور کے مشیر نے تہران میں تعینات چینی سفیر کے ساتھ ہونے والی ملاقات میں ایران اورچین کے باہمی تعلقات کے فروغ کی ضرورت پر زور دیا.
-
ہانگ کانگ میں ہزاروں افراد کا پولیس تشدد کے خلاف مظاہرہ
Jul ۲۲, ۲۰۱۹ ۰۴:۰۳مظاہرین کا مطالبہ ہے کہ پولیس کے تشدد سے متعلق آزادانہ تفتیش کی جائے۔
-
ایران جوہری معاہدے کا کوئی نعم البدل نہیں: چین
Jul ۱۷, ۲۰۱۹ ۰۶:۱۷چینی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے ایران جوہری معاہدے کو ایک جامع بین الاقوامی معاہده قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس معاہدے کا کوئی متبادل نہیں ہے۔
-
تائیوان کے معاملے پر امریکا آگ سے نہ کھیلے: چین
Jul ۱۷, ۲۰۱۹ ۰۳:۳۳چینی حکام کا کہنا ہے کہ امریکا کا تائیوان کو اسلحہ بیچنا چین کی خود مختاری پر حملہ ہے۔ کوئی ہمیں نیچا نہیں دکھا سکتا۔