-
امریکا، فلپائن اور چین میں سمندری طوفان، 73 ہلاک
Sep ۱۷, ۲۰۱۸ ۰۵:۰۲امریکہ، فلپائن اور چین میں طوفان نے بڑے پیمانے پر تباہی مچا دی۔
-
منگ کھٹ نے فلپائن، چین اور ہانگ کانگ میں تباہی مچا دی
Sep ۱۶, ۲۰۱۸ ۱۶:۳۰فلپائن میں آنے والے سمندری طوفان منگ کھٹ کے باعث زبردست تباہی پھیلی ہے اور درجنوں افراد ہلاک ہو گئے ہیں
-
یورپ کوچاہیے کہ ایران کے حقوق کی ضمانت دے
Sep ۱۵, ۲۰۱۸ ۰۶:۰۱اسلامی جمہوریہ ایران کی اسٹریٹیجک کونسل برائے خارجہ تعلقات کے سربراہ نے توقع ظاہر کی کہ یورپ مناسب پیکیج سے جوری معاہدے میں ایران کے حقوق کی ضمانت دے گا۔
-
چینی مسلمانوں کی حمایت میں ہندوستان میں مظاہرے
Sep ۱۵, ۲۰۱۸ ۰۵:۲۰ہندوستان کے مسلمانوں نے کل چین کے صوبے سین کیانگ میں اوغور مسلمانوں کی حمایت میں ریلیاں نکالیں۔
-
ایران یورپ کی جانب سے مزید اقدامات کا منتظر
Sep ۱۲, ۲۰۱۸ ۱۰:۱۹ایران کے خارجہ تعلقات کی اسٹریٹیجک کونسل کے سربراہ ڈاکٹر کمال خرازی نے کہا ہے کہ تہران ایٹمی معاہدے کے حوالے سے یورپ کی جانب سے مزید عملی اقدامات کا خواہاں ہے۔
-
چین اور روس کا ڈالر کی جگہ قومی کرنسی کے استعمال کا فیصلہ
Sep ۱۲, ۲۰۱۸ ۰۶:۰۲امریکی صدر ٹرمپ کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے امریکہ عالمی سطح پرگوشہ نشینی کا شکار ہوتا جا رہا ہے۔
-
سی پیک سے متعلق فنانشل ٹائمز کی رپورٹ مسترد
Sep ۱۱, ۲۰۱۸ ۰۲:۱۷چینی سفارت خانے نے سی پیک سے متعلق فنانشل ٹائمز میں چھپنے والی رپورٹ کو مسترد کردیا ہے۔
-
بیجنگ میں ایران کے وزیر دفاع کے مذاکرات، فوجی اور اقتصادی تعاون پر تاکید
Sep ۰۹, ۲۰۱۸ ۱۳:۲۶اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر دفاع بریگیڈیئر جنرل امیر حاتمی نے کہ جو اپنے چینی ہم منصب کی دعوت پر اور فوجی و اقتصادی تعاون کی توسیع کے مقصد سے بیجنگ کے دورے پر ہیں ، چینی وزیر دفاع "وی فنگ ھہ" کے ساتھ ملاقات میں علاقائی مسائل اور دوطرفہ دفاعی و فوجی تعاون کے بارے میں تبادلۂ خیال کیا ہے-
-
امریکی پابندیاں بے اثر چین کا ایران سے تیل درآمد کرنے کا اعلان
Sep ۰۹, ۲۰۱۸ ۰۳:۵۶بیجنگ نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ تجارت میں پابندیاں رکاوٹ نہیں بنیں گی۔
-
عالمی برادری پاکستان کی کوششوں کااعتراف کرے ،چین
Sep ۰۹, ۲۰۱۸ ۰۳:۴۷پاکستان کے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے چینی وزیر خارجہ وانگ ژی نے ملاقات کی اور خطے میں امن کے قیام کے لیے پاک فوج کی کوششوں کو سراہا۔