-
چین کے وزیر خارجہ کا دورہ پاکستان
Jun ۲۴, ۲۰۱۷ ۱۴:۵۹چین کے وزیر خارجہ، پاکستان و افغانستان کے درمیان اختلافات کے حل کے بارے میں گفتگو کے لئے پاکستان کے دورے پر اسلام آباد پہنچے ہیں۔
-
چین میں لینڈسلائیڈنگ،140 افراد کے دب جانے کا خدشہ
Jun ۲۴, ۲۰۱۷ ۱۲:۲۱چینی حکام کا کہنا ہے کہ ملک کے جنوب مغربی علاقے میں بارشوں اور مٹی کے تودے گرنے کے باعث سو سے زائد افراد کے ملبے تلے دب جانے کا خدشہ ہے۔
-
چین میں لینڈ سلائیڈنگ سے 100 افراد زندہ دب گئے
Jun ۲۴, ۲۰۱۷ ۰۷:۴۷چین کے جنوب مغربی صوبے سیچوان میں لینڈ سلائیڈ میں کم از کم100 افراد دب گئے ہیں۔
-
پاکستان کا امریکہ کو انتباہ
Jun ۲۲, ۲۰۱۷ ۰۸:۴۰امریکہ کی جانب سے پاکستان سے متعلق پالیسیا ں مزید سخت کرنے کے حوالے سے پاکستان نے واضح کردیا ہے کہ پاکستان ڈرون حملے برداشت نہیں کر ے گا۔
-
آبنائے ہرمز میں ایران اور چین کی مشترکہ بحری مشقیں
Jun ۱۸, ۲۰۱۷ ۱۵:۳۱ایران اور چین کی بحریہ نے آبنائے ہرمز سے بحیرہ عمان تک کے حدود میں مشترکہ بحری مشقیں انجام دی ہیں۔
-
چین میں دھماکہ 65 جاں بحق و زخمی
Jun ۱۶, ۲۰۱۷ ۰۸:۵۹چین میں ایک اسکول کے قریب دھماکے سے 8 افراد جاں بحق اور بچوں اور خواتین سمیت 59 افراد زخمی ہو گئے۔
-
کوئٹہ میں دو چینی شہریوں کا اغوا اور قتل، چین کا ردعمل
Jun ۱۰, ۲۰۱۷ ۱۰:۴۵چین نے پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں داعش کے ہاتھوں اپنے دو شہریوں کے اغوا اور قتل کے بعد کہا ہے کہ وہ تکفیری دہشت گرد گروہ کے سامنے گھٹنے نہیں ٹیکے گا۔
-
شنگھائی تعاون تنظیم کا شام کے بحران کے پرامن حل پر زور
Jun ۰۹, ۲۰۱۷ ۱۵:۲۱شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس کے شرکا نے شام کے بحران کے حل پر زور دیا ہے۔
-
ایران، روس اور چین کے وزراء خارجہ کی ملاقات
Jun ۰۹, ۲۰۱۷ ۰۸:۵۰اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ جواد ظریف نے آستانہ میں روس اور چین کے وزراء خارجہ سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
داعش 2 چینی باشندوں کے قتل میں ملوث
Jun ۰۹, ۲۰۱۷ ۰۷:۵۶دہشت گرد گروہ داعش نے صوبہ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ سے گزشتہ دنوں اغواء کیے گئے 2 چینی باشندوں کو قتل کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔