SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

چین

  • عود کی لکڑی سے مختلف اشیاء کی تیاری

    عود کی لکڑی سے مختلف اشیاء کی تیاری

    Jan ۱۵, ۲۰۲۲ ۲۱:۳۸

    ویتنام کے دارالحکومت  ہنوئی کے اطراف میں عود گاؤں  واقع ہے اس گاؤں کے اکثر رہائیشی کا پیشہ عود کی لکڑی کی پیداوار اور اس سے جڑے دیگر کام ہیں، یہ افراد چین کے نئے سال کی آمد کے موقع پر عود کی لکڑی کو خشک کر کے اس سے مختلف اشیاء تیار کررہے ہیں جبکہ خشک عود کی لکڑی کو اگربتی کے طور پر بھی تیار کررہے ہیں ان اشیاء کی چین اور دیگر ممالک میں بڑی مانگ ہے۔ 

  • ایران-چین 25 سالہ جامع اسٹریٹیجک تعاون کے منصوبے پر عمل درآمد کا اعلان

    ایران-چین 25 سالہ جامع اسٹریٹیجک تعاون کے منصوبے پر عمل درآمد کا اعلان

    Jan ۱۵, ۲۰۲۲ ۰۳:۵۸

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے چین کے ساتھ 25 سالہ معاہدے پر عمل شروع ہونے کا اعلان کیا ہے۔

  • چین کے سرمائی اولمپک میں یو این کے سیکریٹری جنرل کی شرکت

    چین کے سرمائی اولمپک میں یو این کے سیکریٹری جنرل کی شرکت

    Jan ۱۴, ۲۰۲۲ ۰۴:۳۹

    اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل چین کے سرمائی المپک کھیلوں کی افتتاحی تقریب میں شرکت کریں گے۔

  • وزیر خارجہ ایران، بیجنگ پہونچے، دونوں ملکوں کے مابین 25 سالہ تعاون کے پروگرام پر تبادلہ خیال ہوگا

    وزیر خارجہ ایران، بیجنگ پہونچے، دونوں ملکوں کے مابین 25 سالہ تعاون کے پروگرام پر تبادلہ خیال ہوگا

    Jan ۱۴, ۲۰۲۲ ۰۳:۵۸

    ایران کے وزیر خارجہ اہنے چینی ہم منصب کی دعوت پر بیجنگ پہونچ گئے ہیں۔

  • ہند چین مذاکرات کے نئے دور کا آغاز، چین نے ماحول کو مثبت بتایا

    ہند چین مذاکرات کے نئے دور کا آغاز، چین نے ماحول کو مثبت بتایا

    Jan ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۴:۰۱

    ہندوستان اور چین کے درمیان سینئر فوجی کمانڈروں کی بات چیت کا چودھواں دور بدھ کو چین کے سرحدی علاقے چُشول-مولڈو میں شروع ہوا۔

  • چین کا امریکہ سے مطالبہ، افغانستان کے منجمد اثاثوں سے پابندی ہٹائی جائے

    چین کا امریکہ سے مطالبہ، افغانستان کے منجمد اثاثوں سے پابندی ہٹائی جائے

    Jan ۱۲, ۲۰۲۲ ۰۴:۴۶

    چین نے امریکہ سے افغانستان کے اثاثوں پر پابندی ختم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

  • ہندوستان کی سرحد پر چینی فوجیوں کی تعیناتی

    ہندوستان کی سرحد پر چینی فوجیوں کی تعیناتی

    Jan ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۴:۲۵

    چین نے ہندوستان سے ملنے والی اپنی سرحد پر دسیوں ہزار فوجیوں کو تعینات کر دیا۔

  • چین نے جنرل قاسم سلیمانی کے قتل کو جنگی جرم قرار دے دیا

    چین نے جنرل قاسم سلیمانی کے قتل کو جنگی جرم قرار دے دیا

    Jan ۰۵, ۲۰۲۲ ۰۳:۵۰

    چین کی وزارت خارجہ نے امریکہ کے ہاتھوں ایران کی سپاہ قدس کے شہید کمانڈر جنرل سلیمانی کے قتل کو جنگی جرم کا واضح مصداق قرار دیا ہے۔

  • روسی میزائیل دفاعی نظام ہندوستان میں نصب کرنے کی تیاریاں

    روسی میزائیل دفاعی نظام ہندوستان میں نصب کرنے کی تیاریاں

    Jan ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۴:۰۱

    روس کا فراہم کردہ میزائل دفا‏عی نظام، ایس فور ہنڈریڈ آئندہ ماہ فروری تک ہندوستان میں اپنا کام شروع کردے گا۔

  • سرمائی اولمپک میں شرکت ویکسینیشن سے مشروط

    سرمائی اولمپک میں شرکت ویکسینیشن سے مشروط

    Jan ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۳:۲۹

    عالمی اولمپک کمیٹی نے سرمائی اولمپک 2022 میں شرکت کے لیے ویکسینیشن کو لازمی قرار دے دیا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • امریکہ کو اقتصادی جنگ میں بھی شکست ہوگی: صدر مملکت

    امریکہ کو اقتصادی جنگ میں بھی شکست ہوگی: صدر مملکت

    ۲ hours ago
  • عالمی فری اسٹائل کُشتی: ایرانی پہلوان کی دوسری پوزیشن

  • صیہونی حکومت کا ایٹمی اسلحے کا گودام این پی ٹی کے اعتبار کے لئے سب سے بڑا چیلنج: ایران

  • امریکی غنڈہ گردی پر ایرانی وزارت خارجہ کا ردعمل

  • امریکہ: ظہران ممدانی نے بھی آر ایس ایس کے سربراہ کے مجوزہ نیویارک پروگرام کی مخالفت کردی

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS