-
امریکہ نے پسپائی اختیار کرلی، چین کے سرمائی اولمپک میں شرکت کرے گا
Dec ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۵:۵۷امریکہ نے چین کے خلاف سخت گیر موقف سے پسپائی اختیار کرتے ہوئے، بیجنگ سرمائی اولمپک کی افتتاحی تقریب میں شرکت کے لیے بعض عہدیداروں کو بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
چین نے امریکہ اور نیٹو کو افغانستان کی صورتحال کا ذمہ دار قرار دے دیا
Dec ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۴:۴۲چین نے امریکہ اور نیٹو کو افغانستان کی موجودہ صورتحال کی ابتری کا اصل ذمہ دار قرار دے دیا۔
-
چین میں کورنا مریض کی دھنائی+ ویڈیو
Dec ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۶:۲۸پوری دنیا میں کورونا وائرس کی نئی قسم اومیکرون نے تباہی مچا رکھی ہے جس کی وجہ سے ہر ملک خاص تدابیر انجام دے رہا ہے۔
-
ویانا مذاکرات کا آٹھواں دور
Dec ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۵:۵۷ویانا میں مذاکرات کا آٹھواں دور پیر 27 دسمبر سے شروع ہوگا۔
-
ویانا میں ایٹمی معاہدے کے مشترکہ کمیشن کی چوتھی نشست
Dec ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۵:۰۱ویانا مذاکرات کے ساتویں دور میں ایٹمی معاہدے کے مشترکہ کمیشن کی ساتویں نشست جمعے کو کوبرگ ہوٹل میں منعقد ہوئی۔
-
امریکہ، برطانیہ اور آسٹریلیا کو چین کا انتباہ
Dec ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۴:۵۳چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے اس بات کا اعادہ کیا ہے کہ جوہری آبدوزوں کی تعمیر میں امریکہ، برطانیہ اور آسٹریلیا کے تعاون سے جوہری پھیلاؤ کو سنگین خطرہ لاحق ہے۔
-
ایران اور چین کے وزرائے خارجہ کی ٹیلیفون پر گفتگو
Dec ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۵:۰۳سحر نیوز رپورٹ
-
ویانا میں مذاکرات کے لئے نیا متن تیار
Dec ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۴:۱۴ویانا میں ایران اور گروپ چار جمع ایک کی مفاہمت سے ایک نیا متن تیار کیا گیا ہے جس کو حتمی شکل دیئے جانے کے بعد اس پر آئندہ مذاکرات کئے جائیں گے۔
-
ایران کے وزیر خارجہ کی اپنے چینی ہم منصب سے ٹیلیفونی گفتگو
Dec ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۳:۴۸ایران اور چین کے وزرائے خارجہ نے اپنے ٹیلیفونی رابطے میں دو طرفہ تعلقات اور ویانا مذاکرات سمیت اہم ترین بین الاقوامی مسائل کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔
-
قدس کے دارالحکومت کے ساتھ ایک مستقل فلسطینی ملک کی چین نے کی حمایت
Dec ۱۶, ۲۰۲۱ ۰۵:۵۹چین نے مغربی ایشیا میں صلح و امن کو فلسطین کے مسئلہ کے حل پر منحصر بتایا۔