-
روس ؛ تجارتی لین دین میں ڈالر کو حذف کرنے پر تاکید
Mar ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۱:۵۵روس کے وزیرخارجہ نے تجارتی لین دین میں ڈالر کے بجائے اپنی ملکی کرنسی کے استعمال پر تاکید کی ہے -
-
چین نے امریکہ اور جاپان کے الزامات مسترد کر دیئے
Mar ۱۸, ۲۰۲۱ ۰۷:۳۹چين کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ امریکہ اندرونی معاملات میں مداخلت کر رہا ہے ۔
-
واشنگٹن: چین پر واضح کردیا ہے کہ ایران کا تیل بائیکاٹ جاری رہے گا !
Mar ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۹:۱۲امریکہ نے بزعم خود ایران کے تیل کا بائيکاٹ جاری رکھنے کا عزم ظاہر کیا ہے۔
-
بلومبرگ کا اعتراف، ایران کے خلاف زیادہ سے زیادہ دباؤ کی پالیسیاں ناکام
Mar ۱۷, ۲۰۲۱ ۰۵:۰۳چین ایران سے یومیہ 10 لاکھ بیرل خام تیل اور ایندھن خرید رہا ہے۔
-
چین: ریت کے طوفان سے زندگی مفلوج
Mar ۱۶, ۲۰۲۱ ۰۴:۰۱چین کے دارالحکومت بیجنگ سمیت ملک کے متعدد صوبوں میں ریت کے شدید ترین طوفان سے6 افراد ہلاک ہوگئے۔
-
امریکی وزرائے خارجہ اور دفاع کی چین کو دھمکیاں
Mar ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۴:۴۲امریکی وزرائے خارجہ اور دفاع نے اپنے دورہ چاپان اور جنوبی کوریا سے قبل جاری کیے جانے والے مشترکہ بیان میں اپنے اتحادیوں کے ساتھ مل کر چین کا مقابلہ کرنے کا عزم ظاہر کیا ہے۔
-
چین کے حق میں 64 ممالک کا مشترکہ بیان
Mar ۱۵, ۲۰۲۱ ۰۲:۱۹دنیا کے 64 ممالک نے ایک مشترکہ اعلامیہ میں کہا ہے کہ چین کے خلاف بے بنیاد پروپگنڈہ بند کیا جائے۔
-
امریکی بحری بیڑے کا آبنائے تائیوان سے گذر
Mar ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۳:۰۹امریکی بحری بیڑے نے آبنائے تائیوان کو عبور کر لیا
-
امریکہ کے بڑھتے ہوئے خطرات کا مقابلہ کرنے کے لئے چین کی تیاریاں
Mar ۰۹, ۲۰۲۱ ۰۴:۱۳امریکی فوجی مبصرین کا کہنا ہے کہ چین ملک کے شمالی علاقے میں 16 زيرزمین میزائل اسٹیشن بنارہا ہے۔
-
نائیجیریا: تاوان کے بدلے جہاز کا عملہ رہا
Mar ۰۸, ۲۰۲۱ ۰۲:۴۵بحری قزاقوں نے تاوان کے بدلے چینی جہاز کے عملے کو رہا کردیا ۔