-
ایران اور چین کے دوستانہ تعلقات
Mar ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۴:۱۵چین کے وزیر خارجہ ایرانی وزیر خارجہ کی دعوت پر تہران کے دورے پر ہیں جہاں وہ ایران کے اعلی حکام کے ساتھ دو طرفہ تعلقات، علاقائی امور اور عالمی مسائل کے بارے میں گفتگو اور تبادلہ خیال کریں گے۔
-
چین کے وزیر خارجہ تہران پہنچ گئے
Mar ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۸:۵۱چین کے وزیر خارجہ وانگ یی دو روزہ سرکاری دورے پر جمعے کی شام تہران پہنچ گئے۔
-
برطانیہ کی 9 اعلی شخصیات اور اداروں پر پابندیاں عائد
Mar ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۶:۳۷چین کی وزارت خارجہ نے آج جمعہ کے روز برطانیہ کی 9 اعلی شخصیات اور 4 اداروں پر پابندی عائد کرنے کا اعلان کیا۔
-
چین مغربی ممالک کے لیے خطرہ ہے: امریکی وزیر خارجہ
Mar ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۴:۳۴امریکہ نے کہا ہے کہ اتحادی ممالک پر چین سے تعلقات ختم کرنے کیلئے دباؤ نہیں ڈالے گا۔
-
امریکہ ایران کے خلاف پابندیوں کو ختم کر کے جوہری معاہدے میں واپس آجائے: چین
Mar ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۶:۰۴چین کی وزارت خارجہ کی ترجمان نے امریکہ سے کہا ہے کہ وہ ایران کے خلاف پابندیوں کو ختم کر کے جوہری معاہدے میں واپس آ جائے۔
-
امریکہ کو غیر مشروط طور پر جوہری معاہدے میں واپس آنا چاہئیے : چین اور روس کا انتباہ
Mar ۲۳, ۲۰۲۱ ۰۷:۲۵چین اور روس کے وزرائے خارجہ نے ایران کے خلاف پابندیوں کے خاتمے اور غیر مشروط طور پر جوہری معاہدے میں امریکہ کی واپسی پر تاکید کی ہے۔
-
چین میں عدالت کے باہر غیرملکی سفارتکاروں اور صحافیوں کا اجتماع
Mar ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۱:۵۵چین میں موجود غیرملکی صحافیوں اور سفارتکاروں نے بیجنگ میں کورٹ کے سامنے اجتماع کیا جہاں جاسوسی کے ملزم کینیڈین شہری پر مقدمہ چلایا جا رہا ہے -
-
روس ؛ تجارتی لین دین میں ڈالر کو حذف کرنے پر تاکید
Mar ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۱:۵۵روس کے وزیرخارجہ نے تجارتی لین دین میں ڈالر کے بجائے اپنی ملکی کرنسی کے استعمال پر تاکید کی ہے -
-
چین نے امریکہ اور جاپان کے الزامات مسترد کر دیئے
Mar ۱۸, ۲۰۲۱ ۰۷:۳۹چين کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ امریکہ اندرونی معاملات میں مداخلت کر رہا ہے ۔
-
واشنگٹن: چین پر واضح کردیا ہے کہ ایران کا تیل بائیکاٹ جاری رہے گا !
Mar ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۹:۱۲امریکہ نے بزعم خود ایران کے تیل کا بائيکاٹ جاری رکھنے کا عزم ظاہر کیا ہے۔