-
جرمنی میں امریکی ڈرون حملوں کے خلاف مظاہرہ
Jun ۱۲, ۲۰۱۶ ۱۲:۰۳جرمنی کے ہزاروں افراد نے دنیا کے مختلف ملکوں میں امریکا کے ڈرون حملوں کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا-
-
افغان صوبے لوگر پر امریکی ڈرون حملہ، گیارہ ہلاک
Jun ۱۱, ۲۰۱۶ ۱۱:۲۷افغانستان کے صوبے لوگر میں امریکہ کے ڈرون حملے میں کم سے کم گیارہ افراد مارے گئے ہیں۔
-
امریکی ڈرون حملے پاکستان کی ارضی سالمیت کی خلاف ورزی
Jun ۱۱, ۲۰۱۶ ۰۶:۰۰پاکستان کے آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے امریکی ڈرون حملوں کو پاکستان کی ارضی سالمیت کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔
-
امریکی حکام کے خلاف ڈرون حملے کا مقدمہ درج
May ۲۹, ۲۰۱۶ ۱۲:۱۲پاکستان میں حالیہ ڈرون حملے کا مقدمہ امریکی حکام کے خلاف درج کر لیا گیا ہے۔
-
شام میں جنگ بندی کی نگرانی کے لیے ستر ڈرون طیاروں کا استعمال
Feb ۲۹, ۲۰۱۶ ۰۶:۴۶روس کی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ روسی فوج، شام میں جنگ بندی کی نگرانی کے لیے ستر ڈرون طیارے استعمال کر رہی ہے۔
-
افغانستان میں عام شہریوں کے قتل عام کے بارے میں اقوام متحدہ کا امریکہ کو انتباہ
Feb ۲۵, ۲۰۱۶ ۰۴:۲۴اقوام متحدہ نے امریکہ کو افغانستان میں عام شہریوں کی ہلاکت کے بارے میں خبردار کیا ہے۔
-
روس نے ایک دن میں یوکرین کے 13 ڈرونز تباہ کئے
Feb ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۸:۰۰روس کی وزارت دفاع نے کہا ہے کہ ایک دن میں یوکرین کے 13 ڈرونز تباہ کئے گئے ہیں۔