-
ایران: میرجاوہ بارڈر میں پاکستانی زائرین کی پذیرائی کےلئے امام رضا علیہ السلام کے موکب کا قیام + ویڈیو
Aug ۱۸, ۲۰۲۴ ۰۹:۴۷میرجاوہ بارڈر میں اربعین حسینی میں شریک ہونے والے پاکستانی زائرین کی پذیرائی کےلئے امام رضا علیہ السلام کا موکب لگا ہوا ہے جہاں زائرین کو خدمات فراہم کی جاری ہیں۔
-
ایران: پاکستانی زائرین کےلئے زاہدان میں خصوصی کلینک
Aug ۱۷, ۲۰۲۴ ۰۸:۱۶صوبہ سیستان وبلوچستان کی اربعین کمیٹی کے طبی شعبے کے سیکریٹری نے زاہدان میں پاکستان کے زائرین اربعین کےلئے خصوصی کلینک کھولے جانے کی خبر دی ہے۔
-
ایران کے شہراهواز سے اربعین حسینی ملین مارچ قافلہ کی کربلا معلی کی جانب روانگی
Aug ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۵:۴۳امام حسین علیہ السلام کے چاہنے والوں کا 300 افراد پر مشتمل یہ اربعین جلوس، 72 حسینی پرچم اٹھائے، ایران کے شہراهواز سے چلتے ہوئے 900 کلومیٹر کا راستہ پیدل کربلا معلی کی طرف طے کرئے گا۔
-
کربلا کے راستے پر ایرانی نوجوانوں کا ہجوم
Aug ۱۶, ۲۰۲۴ ۰۹:۳۶اسلامی جمہوریہ ایران کے حج و زیارت کے ادارے میں ٹیکنالوجی اور انفارمیشن کے ڈائریکٹر جنرل نے بتایا ہے کہ محرم کے آغاز سے اب تک کل پچیس لاکھ زائروں نے مقدس مقامات کا سفر کیا ہے۔
-
مہران بارڈر سے کربلا جانے والے ایرانی زائرین
Aug ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۰:۵۹مہران بارڈر سے اربعین ملین مارچ میں شامل ہونے کےلئے ایرانی زائرین عراق جا رہے ہیں۔
-
پندرہ ہزار سے زائد پاکستانی زائرین ایران میں داخل ہوگئے ہیں
Aug ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۰:۰۲ایران کے صوبہ سیستان و بلوچستان کے ڈپٹی گورنر نے کہا ہے کہ صفر کے آغاز سے اب تک 15 ہزار پاکستانی زائرین ایران میں داخل ہوگئے ہیں۔
-
ایران: ریمدان بارڈر پاکستانی زائرین کی پذیرائی کے لیے آمادہ + ویڈیو
Aug ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۰:۰۰اسلامی جمہوریہ ایران نے پاکستانی زائرین کے لیے ریمدان بارڈر پر انتظامات مکمل کر لیے ہیں اور اب پاکستانی زائرین اس بارڈر کی طرف سفر کر سکتے ہیں۔
-
ایک لاکھ سے زائد پاکستانی زائرین کی ایران آمد متوقع
Aug ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۱:۱۵نواسہ رسول حضرت امام حسین علیہ السلام کے چہلم یا اربعین کے موقع پر اس سال پاکستان سے ایک لاکھ سے زائد زائرین کی ایران آمد متوقع ہے۔
-
ایران: پورے جوش و جذبے کے ساتھ نکلے عاشورا کے جلوس + ویڈیو
Jul ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۱:۵۷ایران بھر میں یوم عاشور مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔
-
ایران سمیت دنیا بھر میں عزاداری کا سلسلہ جاری
Jul ۱۶, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۷ایران سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں آج نواسہ رسول، شہید کربلا حضرت امام حسین علیہ السلام کا سوگ اپنے عروج کو پہنچ گیا ہے۔