-
اربعین ملین مارچ میں شامل افراد نے مسئلہ فلسطین کی حمایت کی
Aug ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۱:۲۲کربلائے معلیٰ میں الاقصی کال نامی کانفرنس منعقد ہوئی جس میں دنیا کے 65 ممالک کے نمائندوں نے شرکت کی۔
-
ایران کے شہر آبادان سے اربعین حسینی ملین مارچ قافلہ کی کربلا معلی کی جانب روانگی
Aug ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۱:۲۵امام حسین علیہ السلام کے چاہنے والوں کا 300 افراد پر مشتمل یہ اربعین جلوس، 72 حسینی پرچم اٹھائے، ایران کے شہر آبادان سے چلتے ہوئے 900 کلومیٹر کا راستہ پیدل کربلا معلی کی طرف طے کرئے گا۔
-
تہران: شہرمحرم کے عنوان سے خصوصی رسم عزا
Aug ۱۰, ۲۰۲۳ ۰۹:۳۵ماہ محرم کے تیسرے عشرے کی آمد کے ساتھ ہی ایران کے دارالحکومت تہران میں شہر محرم کے عنوان سے آزادی سکوائر میں منعقد ہونے والا یہ مذہبی پروگرام 20 محرم الحرام سے شروع ہوا ہے اور 5 صفر تک جاری رہے گا
-
پاکستان میں نو محرم کی عزاداری
Jul ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۷:۰۷سحر نیوز رپورٹ
-
لکهنؤ میں نو محرم کی عزاداری
Jul ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۷:۰۵سحر نیوز رپورٹ
-
شہدائے کربلا کی عزاداری
Jul ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۷:۰۰سحر نیوز رپورٹ
-
سرینگر میں آٹھ محرم کا جلوس
Jul ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۶:۵۱سحر نیوز رپورٹ
-
کربلا ہمیں کیا سکھاتی ہے؟ (۲)
Jul ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۶:۱۰مکتب حسینی، عشق محبت سے لبریز ایک ایسا سمندر ہے جس میں انسان جتنا زیادہ غوطہ ور ہو، اتنا ہی وہ عزت، شرف اور سربلندی سے ہمکنار ہوتا ہے اور اس میں بیداری پیدا ہوتی ہے اور جس قدر وہ بیدار ہوتا ہے اتنا ہی ظلم و استبداد اور عالمی سامراج کے ایوانوں میں لرزہ پیدا ہوتا ہے۔
-
محسنِ انسانیت، امامِ حریت کا یوم شہادت، ساری دنیا میں ولولہ
Jul ۲۸, ۲۰۲۳ ۰۸:۳۵عاشورا شمشیر پر خون کی فتح اور ظلم کے خلاف ڈٹ جانے اور اسلامی و انسانی اقدار کے تحفظ کے لئے اپنے اندر حسینی عزم پیدا کرنے کا دن ہے۔
-
زنجان میں حسینیہ اعظم امام بارگاہ کا مرکزی جلوس
Jul ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۹:۱۸حسینیہ اعظم زنجان امام بارگاہ کا ماتمی جلوس ہر سال محرم کے مہینے میں ایران کے شہر زنجان میں ابا عبد اللہ الحسین (ع) کے چاہنے والوں کی موجودگی میں نکالا جاتا ہے