SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

کشمیر

  • لائن آف کنٹرول پر فائرنگ، 6 ہلاک 30 زخمی

    لائن آف کنٹرول پر فائرنگ، 6 ہلاک 30 زخمی

    Sep ۲۲, ۲۰۱۷ ۰۵:۲۳

    ہندوستان اور پاکستان کی سکیورٹی فورسز کے مابین لائن آف کنٹرول پر فائرنگ سے 6 افراد جاں بحق اور 30 کے قریب زخمی ہوئے۔

  • کشمیرمیں دوسکیورٹی اہلکاروں سمیت 4 ہلاک

    کشمیرمیں دوسکیورٹی اہلکاروں سمیت 4 ہلاک

    Sep ۲۱, ۲۰۱۷ ۰۴:۵۱

    ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں سرحدی فورس کے کیمپ پر حملے میں دو اہلکاراور دو درانداز ہلاک ہو گئے۔

  • کشمیر میں محرم کا استقبال ۔ تصاویر

    کشمیر میں محرم کا استقبال ۔ تصاویر

    Sep ۲۰, ۲۰۱۷ ۱۰:۲۰

    آج کل دنیا بھر میں خاندان نبوت و امامت اور بالخصوص حضرت سید الشہدا امام حسین علیہ السلام کے چاہنے والے محرم کے استقبال کی تیاری میں مصروف ہیں۔ ان تصاویر میں ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں محرم کی تیاری کے مناظر دیکھے جا سکتے ہیں۔ (تصاویر: تسنیم نیوز)

  • ماتمی جلوسوں پر پابندی کی مذمت

    ماتمی جلوسوں پر پابندی کی مذمت

    Sep ۲۰, ۲۰۱۷ ۰۸:۱۷

    محرم کے تاریخی ماتمی جلوسوں پر عائد مسلسل پابندی مذہبی آزادی کا گلا گھونٹنے کے مترادف ہے۔

  • کشمیر میں انسانی حقوق کی پامالی کے خلاف مظاہرے

    کشمیر میں انسانی حقوق کی پامالی کے خلاف مظاہرے

    Sep ۱۹, ۲۰۱۷ ۱۶:۴۶

    ہندوستان کے زیرکنٹرول کشمیر میں انسانی حقوق کی پامالی کے خلاف سری نگر میں مظاہرے ہوئے ہیں

  • ہندوستان اور پاکستان کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ

    ہندوستان اور پاکستان کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ

    Sep ۱۸, ۲۰۱۷ ۱۹:۲۱

    سحر نیوز رپورٹ

  • کرگل میں کشمیر یونیورسٹی کے خلاف مظاہرہ

    کرگل میں کشمیر یونیورسٹی کے خلاف مظاہرہ

    Sep ۱۸, ۲۰۱۷ ۱۹:۱۸

    سحر نیوز رپورٹ

  • لائن آف کنٹرول پر فائرنگ، 6 ہلاک و زخمی

    لائن آف کنٹرول پر فائرنگ، 6 ہلاک و زخمی

    Sep ۱۸, ۲۰۱۷ ۰۵:۴۱

    ہندوستان اور پاکستان کی سیکورٹی فورسز کے مابین لائن آف کنٹرول پر فائرنگ ہوئی ہے۔

  • مسئلہ کشمیر کے حل کے لئےاقوام متحدہ کو گیلانی کا کھلا خط

    مسئلہ کشمیر کے حل کے لئےاقوام متحدہ کو گیلانی کا کھلا خط

    Sep ۱۸, ۲۰۱۷ ۰۵:۳۳

    حریت کانفرنس کے رہنما سید علی شاہ گیلانی نے مسئلہ کشمیر کے حل کا مطالبہ کیا ہے۔

  • کشمیر میں دراندازی ناکام، دو ہلاک

    کشمیر میں دراندازی ناکام، دو ہلاک

    Sep ۱۷, ۲۰۱۷ ۰۴:۳۷

    کشمیر کے ضلع کپواڑہ میں ہندوستانی سیکورٹی فورسز نے کنٹرول لائن کے نزدیک دو افراد کو ہلاک کرکے دراندازی کی بڑی کوشش ناکام بنا دی۔

Show More
خاص خبریں
  • سینیگال کے ساحل کے قریب تارکین وطن کی کشتی ڈوب گئی، 34 افراد غرقاب، صدرِ سینیگال کا اظہارِ تعزیت

    سینیگال کے ساحل کے قریب تارکین وطن کی کشتی ڈوب گئی، 34 افراد غرقاب، صدرِ سینیگال کا اظہارِ تعزیت

    ۴ seconds ago
  • شیخ حسینہ واجد کو پاسپورٹ دینے سے بنگلہ دیش کا انکار، ’مفرور مجرم اور دہشت گرد‘ قرار دے دیا

  • Video |

    اسلام آباد ، مختلف تہذیب و ثقافت کا میزبان ، اسلام آباد سے سید علی کی رپورٹ

  • یمن میں شامی فوج بھیجنے کا کوئی معاہدہ نہیں ہوا ہے: الشیبانی

  • ایران کا "دو روزہ منصوبہ" اب بھی میز پر موجود سب سے زیادہ معقول تجویز ہے: ترجمان ایرانی وزارت خارجہ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS