کشمیر میں محرم کا استقبال ۔ تصاویر
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i298171-کشمیر_میں_محرم_کا_استقبال_تصاویر
آج کل دنیا بھر میں خاندان نبوت و امامت اور بالخصوص حضرت سید الشہدا امام حسین علیہ السلام کے چاہنے والے محرم کے استقبال کی تیاری میں مصروف ہیں۔ ان تصاویر میں ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں محرم کی تیاری کے مناظر دیکھے جا سکتے ہیں۔ (تصاویر: تسنیم نیوز)
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Sep ۲۰, ۲۰۱۷ ۱۰:۲۰ Asia/Tehran
  • کشمیر میں محرم کا استقبال ۔ تصاویر