-
کشمیرمیں تصادم، 2 عسکریت پسند جاں بحق
Feb ۰۵, ۲۰۲۲ ۰۹:۴۲ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے سری نگر کے زکورہ علاقے میں شبانہ تصادم آرائی کے دوران 2 عسکریت پسند جاں بحق ہو گئے۔
-
کشمیرمیں تصادم، 5 عسکریت پسند جاں بحق
Jan ۳۰, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۳ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 5 عسکریت پسند جاں بحق ہو گئے۔
-
کشمیر میں تصادم، تین فوجی اہلکار زخمی
Jan ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۰:۰۰ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں جاری تصادم میں ہندوستانی فوج کے 3 اہلکار زخمی ہو گئے۔
-
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں یوم جمہوریہ
Jan ۲۷, ۲۰۲۲ ۰۸:۲۲سحر نیوز رپورٹ
-
ہندوستان کے یوم جمہوریہ کے موقع پر ہینڈ گرینیڈ حملہ، 8 افراد زخمی
Jan ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۰:۴۰ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے علاقے سرینگر میں ہینڈ گرینیڈ سے ہونے والےحملے میں پولیس انسپکٹر سمیت 8 افراد زخمی ہو گئے۔
-
کرگل میں جشن سیده عالمیان
Jan ۲۴, ۲۰۲۲ ۲۱:۳۸سحر نیوز رپورٹ
-
کشمیر میں قدیم ایرانی ڈش ہریسہ کی دهوم
Jan ۲۳, ۲۰۲۲ ۲۲:۵۲سحر نیوز رپورٹ
-
پاکستان نے عالمی سطح پر اٹھایا کشمیر کا مسئلہ، ہنگامی بنیاد پر حل کرنے کا مطالبہ
Jan ۲۲, ۲۰۲۲ ۲۲:۱۰پاکستان نے اقوام متحدہ سے کہا ہے کہ اپنی کوششوں کو تیز کرتے ہوئے مسئلہ کشمیر کو ہنگامی بنیاد پر حل کیا جائے تاکہ خطے کو ہندوستانی ظلم و ستم بچایا جائے اور خطے اور عالمی امن اور استحکام کو لاحق خطرات بھی ختم ہوجائیں۔
-
سرینگر میں پریس کلب بند
Jan ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۵:۵۲سحر نیوز رپورٹ
-
لندن، ہندوستانی آرمی چیف اور وزیر داخلہ کی گرفتاری کا مطالبہ
Jan ۱۹, ۲۰۲۲ ۲۳:۱۰لندن کی قانونی فرم نے برطانوی پولیس کو درخواست دائر کرکے ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں جنگی جرائم میں ان کے مبینہ کردار پر ہندوستانی آرمی چیف اور وزیر داخلہ کی گرفتاری کا مطالبہ کیا ہے۔