-
کشمیر پریس کلب پر مبینہ قبضہ، پاکستان کا احتجاج
Jan ۱۶, ۲۰۲۲ ۲۳:۰۷پاکستان نے کشمیر پریس کلب پر مبینہ قبضے سمیت جموں و کشمیر میں صحافیوں اور سول سوسائٹی کے کارکنوں کو ہراساں کرنے، غیر قانونی گرفتاریوں اور جعلی مقدمات کے اندراج کی مذمت کی ہے۔
-
کشمیری نوجوان نے کمال کر دیا، 58 دن میں قرآنی نسخہ تیار کر دیا+ تصاویر
Jan ۱۵, ۲۰۲۲ ۲۱:۳۵ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے ایک نوجوان نے 58 دن کی سخت محنت سے قرآن مجید کا ایک نسخہ اپنی قلم سے تیار کر دیا۔
-
کشمیر میں تصادم، 3 عسکریت پسند جاں بحق
Jan ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۰:۰۷ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے وسطی ضلع بڈگام کے زلوا کرالہ پورہ چاڈورہ علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں ہندوستانی فورسز اور عسکریت پسندوں کے مابین تصادم میں 3 عسکریت پسند جاں بحق ہوئے۔
-
اقوام متحدہ کو وعدے کا پاس رکھنا چاہیے: پاکستان
Jan ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۱پاکستان کے صدر اور وزیر اعظم نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کشمیریوں کے حوالے سے حق خودارادیت کا وعدہ پورا کرے۔
-
کشمیر میں تصادم، 3 عسکریت پسند جاں بحق
Jan ۰۵, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۵ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے جنوبی ضلع پلوامہ کے چند گام علاقے میں سیکورٹی فورسز اور عسکریت پسندوں کے مابین تصادم میں 3 عسکریت پسند جاں بحق ہوئے ہیں۔
-
کشمیر میں شہید جنرل قاسم سلیمانی کو خراج عقیدت
Jan ۰۳, ۲۰۲۲ ۲۳:۱۰سحر نیوز رپورٹ
-
کرگل میں شہید سلیمانی کی برسی
Jan ۰۳, ۲۰۲۲ ۲۳:۰۷سحر نیوز رپورٹ
-
کشمیر، گزشتہ سال 210 کشمیری جاں بحق ہوئے
Jan ۰۱, ۲۰۲۲ ۲۲:۵۹کشمیر میڈیا کا کہنا ہے کہ گزشتہ ایک سال کے دوران ہندوستانی فوجیوں کی کاروائی میں 210 کشمیری جاں بحق ہوئے۔
-
سرینگر میں گپکار الائنس کا مظاہره
Jan ۰۱, ۲۰۲۲ ۲۱:۲۱سحر نیوز رپورٹ
-
کشمیر: ماتا ویشنو دیوی مندر میں بھگدڑ سے 32 افراد ہلاک و زخمی
Jan ۰۱, ۲۰۲۲ ۰۸:۵۸بھگدڑ کی اطلاع ملتے ہی امدادی کارروائی شروع کر دی گئی۔