SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

کشیدگی

  • شمالی کوریا کی فوجیں ہائي الرٹ

    شمالی کوریا کی فوجیں ہائي الرٹ

    Jun ۱۲, ۲۰۲۱ ۰۹:۱۱

    جزیرہ نما کوریا میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے پیش نظر شمالی کوریا کے سربراہ نے فوج کو ہائی الرٹ کر دیا ہے۔

  • امریکہ کے ساتھ تعلقات میں بہتری کی امید کم ہے: روس

    امریکہ کے ساتھ تعلقات میں بہتری کی امید کم ہے: روس

    Jun ۱۲, ۲۰۲۱ ۰۵:۴۶

    روس نے کہا ہے کہ صدر پوتین اور جوبائڈن کے درمیان ملاقات سے کسی خاص پیشرفت اور معجزے کی امید نہیں ہے۔

  • اشرف غنی اور عمران خان کے درمیان ٹیلی فونی گفتگو منسوخ

    اشرف غنی اور عمران خان کے درمیان ٹیلی فونی گفتگو منسوخ

    Jun ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۲:۵۳

    پاکستان اور افغانستان کے درمیان پیدا ہونے والی کشیدگی کے باعث پاکستانی وزیراعظم عمران خان اور افغان صدر اشرف غنی کے درمیان مجوزہ ٹیلی فونک گفتگو منسوخ ہوگئی ہے۔

  • افغانستان میں پاکستان کے تعاون کے بنا قیام امن ممکن نہیں: افغان وزیر

    افغانستان میں پاکستان کے تعاون کے بنا قیام امن ممکن نہیں: افغان وزیر

    Jun ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۴:۴۲

    افغانستان کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ خونریزی کا خاتمہ اور قیام امن افغان حکومت اورعوام کا مطالبہ اور دیرینہ خواہش ہے اور یہ پاکستان کے تعاون کے بغیر ممکن نہیں ہے

  • امریکہ کو چين کا انتباہ، دباؤ ميں نہیں آئیں گے

    امریکہ کو چين کا انتباہ، دباؤ ميں نہیں آئیں گے

    Jun ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۹:۲۹

    بیجنگ نے واشنگٹن کو انتباہ دیا ہے کہ امریکہ کو چینی کمپنیوں پر دباؤ ڈالنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔

  • امریکہ کو ٹف ٹائم دینے کے لئے روس کے اشارے

    امریکہ کو ٹف ٹائم دینے کے لئے روس کے اشارے

    Jun ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۷:۴۸

    ماسکو آنے والے دنوں میں واشنگٹن کو ترتیب وار ’ناخوشگوار سگنل‘ دینے والا ہے۔

  • مراکش نے جرمنی سے اپنا سفیر واپس بلالیا

    مراکش نے جرمنی سے اپنا سفیر واپس بلالیا

    May ۰۸, ۲۰۲۱ ۰۴:۰۶

    مراکش نے جرمنی کی جانب سے مغربی صحارا کے حوالے سے متنازع بیان سامنے آنے پر برلن سے اپنے سفیر کو واپس بلا لیا ۔

  • عراق میں امریکی فوجیوں کی موجودگی علاقے اورعراق کے مفاد میں نہیں : ایران

    عراق میں امریکی فوجیوں کی موجودگی علاقے اورعراق کے مفاد میں نہیں : ایران

    Apr ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۵:۳۴

    ایران نےعلاقائی ملکوں کے ساتھ کشیدگی کم کئے جانے سے متعلق عراقی وساطت کی قدردانی کی ہے۔

  • چین کے خلاف ٹریڈ ٹیرف جوں کا توں رہے گا:امریکی وزیر خزانہ

    چین کے خلاف ٹریڈ ٹیرف جوں کا توں رہے گا:امریکی وزیر خزانہ

    Feb ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۴:۵۱

    امریکی وزارت خزانہ نے چین سے درآمد کی جانے والی اشیا پر ٹرمپ انتطامیہ کے عائد کردہ ٹیرف کو جوں کا توں باقی رکھنے کا اعلان کیا ہے۔

  • بحیرہ اسود میں امریکی فوجی مشقوں پر روس کا ردعمل

    بحیرہ اسود میں امریکی فوجی مشقوں پر روس کا ردعمل

    Feb ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۲:۵۷

    روس کی وزارت خارجہ کی ترجمان نے بحیرہ اسود میں امریکہ اور اس کے اتحادیوں کی فوجی مشقوں پر سخت خبردار کیا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • پاکستان: وفاقی وزیر داخلہ نے یومِ عاشور پر مؤثر سیکورٹی انتظامات کی بابت متعلقہ اداروں کی ستائش کی ہے۔

    پاکستان: وفاقی وزیر داخلہ نے یومِ عاشور پر مؤثر سیکورٹی انتظامات کی بابت متعلقہ اداروں کی ستائش کی ہے۔

    ۲ hours ago
  • ہندوستان: آپریشن سندور کے دوران مارے گئے فوجیوں کے ناموں کا پہلی بار انکشاف

  • خلیج فارس کے ساحلی عرب ملکوں میں پایا جانے والا استحکام آبنائے ہرمز پر جاری طویل ایرانی کنٹرول کا نتیجہ ہے: ڈاکٹر علی اکبر ولایتی

  • عاشور طاغوت کے مقابلے میں استقامت اور ایثار و فداکاری کی تاریخی علامت: شیخ نعیم قاسم

  • امریکہ میں یومِ عاشور: نیویارک کے میئر ظہران ممدانی کی مجلس عزا میں شرکت

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS