-
عالمی ادارۂ صحت کو نقصان پہنچانے والا، دوسرے ممالک پر انگلی اٹھانے کا حق نہیں رکھتا: چین
Feb ۱۴, ۲۰۲۱ ۰۳:۲۱چین نے کورونا وائرس کی تحقیقاتی رپورٹ پر امریکی اعتراضات کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ پہلے ہی عالمی ادارۂ صحت کو نقصان پہنچا چکا ہے اور اب چین یا دیگر ممالک پر انگلی نہ اٹھائے۔
-
ہندوستان اور چین کا فوجیوں کو سرحدوں سے ہٹانے کا فیصلہ
Feb ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۱:۱۰ہندوستان اور چین پینگونگ جھیل کی سرحد سے اپنے فوجی ہٹا رہے ہیں۔
-
چین کی بڑھتی ہوئي معیشت پر جوبائڈن کو تشویش
Feb ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۶:۱۷امریکہ میں حکومت ضرور بدل گئی مگر لب ولہجے میں کوئی تبدیل نہيں آئی ہے۔۔
-
روس پر پابندیاں عائد ہو سکتی ہیں: یورپی یونین
Feb ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۵:۲۶روس اور یورپی یونین کے درمیان سفارتی کشیدگی بڑھنے کے بعد یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ نے اعلان کیا ہے کہ بریسلز کی جانب سے ماسکو کے خلاف نئی پابندیاں عائد کئے جانے کا امکان ہے۔
-
ایس 400 کی خریداری کو لے کر انقرہ اور واشنگٹن میں کشیدگی برقرار
Feb ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۶:۱۸امریکی وزارت جنگ پینٹاگون نے ایک بار پھر انقرہ کو ایس ۴۰۰ کی خریداری اور اسے استعمال کرنے کے حوالے سے خبردار کیا ہے۔
-
کشیدگی کے بعد ترکی کی سعودی عرب کے لئے برآمدات میں کمی
Feb ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۵:۴۰ترکی کی ایکسپورٹ یونین کی فراہم کردہ اطلاعات سے پتہ چلتا ہے کہ جنوری کے مہینے میں سعودی عرب کے لئے ترکی کی برآمدات میں بانوے فیصد کمی آئی ہے۔
-
چین نے امریکی بحری جہاز کو باہر کھدیڑا
Feb ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۹:۰۷امریکی جنگی جہاز "جان میکین" کو بے دخل کردیا گیا۔
-
روسی ذرائع ابلاغ کے خلاف پابندیوں کی دھمکی
Feb ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۶:۲۷وہائٹ ہاؤس نے روسی ذرائع ابلاغ منجملہ رشا ٹوڈے اور اسپوٹنیک کی سرگرمیوں پر ممکنہ طور پر پابندیاں عائد کئے جانے کا اشارہ دیا ہے۔
-
تبدیلی اقتدار کے باوجود روس کے ساتھ امریکہ کا کھچاؤ
Feb ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۳:۳۳امریکہ میں نئی حکومت کے قیام کے بعد بھی حریف ممالک کے ساتھ کشیدگی بدستور جاری ہے۔
-
ہندوستان نے چین کے ساتھ جھڑپ کی تصدیق کی
Jan ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۶:۰۳ہندوستانی فوج نے ایک بیان جاری کر کے ریاست سِکّم میں دونوں ممالک کے درمیان جھڑپ کی تصدیق کر دی ہے۔