-
ہندوستان میں کورونا کا ایک بار پھر پھیلاؤ
Dec ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۴:۲۹ہندوستان میں کورونا کے پھیلاؤ میں ایک بار پھر تیزی آگئ ہے۔
-
امریکہ میں کورونا ٹیسٹنگ کی ہوڑ۔ ویڈیو
Dec ۲۹, ۲۰۲۱ ۰۹:۲۳امریکی شہر میلواکی میں کورونا ٹیسٹ کرانے کے لئے کئی کلومیٹر لمبی گاڑیوں کو قطار۔ اس وقت امریکہ کو بڑے پیمانے پر ویکسینیشن ہو جانے کے باوجود ایک بار پھر کورونا کی شدید لہر کا سامنا ہے جبکہ دنیا میں وہ کورونا کیسز اور اسکے باعث ہونے والی اموات کے باعث دنیا میں بدستور پہلے نمبر پر ہے۔
-
اومیکرون کی وجہ سے 3 ہزار پروازیں منسوخ 12 ہزار تاخیر کا شکار
Dec ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۱:۰۰اومیکرون کی وجہ سے نئے عیسوی سال کے موقع پر3 ہزار پروازیں منسوخ اور 12 ہزار کے قریب تاخیر کا شکار کا ہوئیں۔
-
مغربی دنیا میں کورونا کا قہر
Dec ۲۸, ۲۰۲۱ ۲۰:۲۱سحر نیوز رپورٹ
-
ہندوستان میں امیکرون کے کیسز میں اضافہ
Dec ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۹:۳۳سحر نیوز رپورٹ
-
یورپی و مغربی ممالک میں کورونا کا قہر جاری، غریب ممالک ویکسین کی قلت سے دوچار
Dec ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۸:۱۹کورونا کی نئی قسم اومیکرون کے پھیلاؤ کی شدت مغربی دنیا میں کرسمس کے ساتھ ہی نئے عیسوی سال کی تقریبات پر بھی سایہ فگن ہیں ۔
-
کورونا کے پهیلاؤ کی بابت انتباه
Dec ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۸:۳۷سحر نیوز رپورٹ
-
اومیکرون کے خوف سے امریکہ میں سیکڑوں پروازیں منسوخ
Dec ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۷:۴۶نئے کورونا ویریینٹ اومیکروں کے پھیلاؤ کے بارے میں بڑھتی ہوئی تشویش کے دوران امریکہ میں مسلسل تیسرے روز بھی سیکڑوں پروازیں منسوخ ہوگئی ہیں۔
-
ہندوستان میں امیکرون کے معاملات میں اضافہ
Dec ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۷:۴۰ہندوستان میں کورونا کے نئے ویرینٹ اومیکرون سے متاثر ہونے والوں کی تعداد چھے سو کے قریب پہنچ گئی ہے۔
-
ویکسین کی غیر منصفانہ تقسیم روکنے کا مطالبہ
Dec ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۳:۵۲سائنسدانوں اور عالمی اداروں نے کورونا وائرس کے خطرات کا مقابلہ کرنے لیے ، ویکسین کی غیر مساوی تقسیم کا سلسلہ بند کیے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔