-
امریکہ مزید جراثیمی لیب یوکرین میں بنا رہا ہے: روس
Apr ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۶:۵۸روسی فوج کے ایک اعلی عہدے دار ایگور کریلوف نے بتایا ہے کہ امریکہ نے یوکرین میں اپنے جراثیمی لیب تعمیر کرنے کا عمل بحال کردیا ہے۔
-
امریکہ یوکرین میں اپنی بائیولوجیکل سرگرمیوں کی پردہ پوشی کرنے کے درپے، ریابکوف
Nov ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۷:۲۰روس کے نائب وزیر خارجہ نے ایک بار پھر اعلان کیا ہے کہ ایسی دستاویزات موجود ہیں جن سے اس بات کا پتہ چلتا ہے کہ یوکرین میں روسی سرحدوں کے قریب جراثیمی ہتھیار بنانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔
-
اسرائیل علاقائی سلامتی کے قیام میں سب سے بڑی رکاوٹ ہے، ایران- شام
Nov ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۴:۳۲اقوام متحدہ میں ایران اور شام کےمندوبین نے اسرائیل کو مغربی ایشیا کو عام تباہی پھیلانے والے ہتھیاروں سے پاک علاقہ بنانے میں سب سے بڑی رکاوٹ قرار دیا ہے۔
-
شام کے معاملات میں سیاست بازی پر ایران کی نکتہ چینی
Nov ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۲:۳۳شام کے بارے میں اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے پے در پے اجلاس، معاملے کے سیاسی ہونے کے شک کو پختہ کر رہے ہیں، یہ بات یو این میں ایران کے مستقل مندوب نے کہی۔
-
یوکرین کی جراثیمی لیبارٹریز کے بارے میں سلامتی کونسل کا اجلاس
Oct ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۵:۳۷روس کی اپیل پر یوکرین کی جراثیمی لیبارٹریز کے بارے میں اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا اجلاس جمعرات کو تشکیل پایا جس میں روس نے اس سلسلے میں باضابطہ طور پر تحقیقات کئے جانے کی ضرورت پر زور دیا۔
-
روس کا امریکہ سے کیمیائی ہتھیار تلف کرنے کا مطالبہ
Oct ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۸:۰۱روس نے امریکہ سے تمام کیمیائی ہتھیار تلف کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
امریکی بائیولوجیکل سرگرمیوں سے متعلق آٹھ ممالک کی یو این میں قرارداد پیش
Oct ۱۹, ۲۰۲۲ ۰۸:۰۳روس نے یوکرین کے اندر امریکی فوج کی بائیولوجیکل سرگرمیوں سے متعلق بیلاروس، وینزویلا، زمبابوے، چین، کیوبا، نکاراگوئے اور شام کے ساتھ مل کر اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کی پہلی کمیٹی کے اجلاس میں قرارداد پیش کرکے مطالبہ کیا کہ تمام ممکنہ طریقہ کاروں کا استعمال کرکے ان اطلاعات کی تصدیق اور ان کے ممکنہ جواب تلاش کئے جائیں۔
-
فنلینڈ میں میڈکل اسٹوروں پر آیوڈین کی گولیاں خریدنے کی بھیڑ
Oct ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۵:۰۹فنلینڈ کی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ لوگوں کا میڈیکل اسٹوروں پر آیوڈین کی گولیاں خریدنے کا ہجوم لگا ہوا ہے۔
-
کیمیائی اسلحے کے تعلق سے دوہرے معیاروں پر تنقید
Sep ۳۰, ۲۰۲۲ ۲۰:۲۹سحر نیوز رپورٹ
-
کیمیائی ہتھیاروں کا نشانہ بننے والا ملک ایران، کیمیائی ہتھیار استعمال کرنے کا مخالف
Sep ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۳:۱۸اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب امیر سعید ایروانی نے سلامتی کونسل سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ شام اور کیمیائی ہتھیاروں پر پابندی کی تنظیم کے درمیان تعمیری مفاہمت کی بھرپور حمایت کرے۔