اقوام متحدہ میں ایران کی سفیر نے شام کے کیمیاوی ہتھیاروں کے مسئلے کو سیاسی رنگ دیئے جانے پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ شام نے اپنے عہد و پیمان پر عمل کرنے کی بھرپور کوشش کی ہے
روس نے کہا ہے کہ ٹھوس اطلاعات ہیں کہ یوکرین، امریکہ کی حمایت سے ایک اور اشتعال انگیز کیمیائی حملے کی تیاری کر رہا ہے۔
اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ وہ یوکرین میں بایولوجیکل اسلحوں کے پیداواری منصوبے سے بالکل بے خبر ہے۔
سحر نیوز رپورٹ
اقوام متحدہ میں ایران کی نائـب مستقل مندوب زہرا ارشادی نے کہا کہ دنیا سے کیمیائی ہتھیاروں کے خاتمے کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ امریکہ و اسرائیل ہیں۔`
امریکہ کی وزارت خارجہ نے ویانا مذاکرات کے آٹھویں دور کی طرف اشارہ کرتے ہوئے اعتراف کیا کہ ویانا مذاکرات اچھی سمت میں جاری ہیں۔
ایٹمی توانائی کی عالمی ایجنسی آئی اے ای اے میں چین کے نمائندے نے ایٹمی معاملات میں امریکا اور یورپ کے دوہرے رویئے پر کڑی تنقید کی ہے۔
چین کی طاقت کے بارے میں امریکی محکمہ جنگ کی کانگریس کو دی گئی سالانہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ چین بہت آگے نکل گیا ہے۔
سردشت پر کیمیائی بمباری سے متاثرہ خاندانوں کی نمائندہ خاتون نے برطانیہ کے وزیر انصاف کے نام اپنے ایک مراسلے میں اس المیے کا شکار افراد کے لئے انصاف کا مطالبہ کیا ہے۔
شام کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ مغرب نے اقتصادی محاصرہ کر کے اسے شامی عوام کے خلاف ایک دہشت گردانہ ہتھیار کے طور پر استعمال کیا ہے۔