-
مہاراشٹرمیں حالات کشیدہ سکیورٹی کے سخت انتظامات
Jan ۰۳, ۲۰۱۸ ۰۵:۵۷ہندوستان کی ریاست مہاراشٹر میں مکمل ہڑتال ہے اور صورتحال کی سنگینی کی وجہ سے سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔
-
حافظ سعید کوگرفتار کیا جائے: امریکہ کا پاکستان سے مطالبہ
Nov ۲۶, ۲۰۱۷ ۰۵:۲۶امریکہ نے ایک بار پھر پاکستان سے جماعت الدعوہ کے سربراہ کو گرفتار کرنے کا مطالبہ کیا۔
-
اسلام آباد دھرنا، نیوزچینلزآف ایئرمذہبی رہنماﺅں کو نظربند کرنے کے احکامات
Nov ۲۵, ۲۰۱۷ ۱۰:۴۹پیمرا کی جانب سے تمام نیوز چینلز کو آف ایئر کرنے کے حکم کے بعد ملک بھر میں فیس بک اور ٹویٹر کو انٹرنیٹ براؤزر کے ذریعے بند کردیا گیا ۔
-
دھرنے کے خلاف آپریشن میں 1 ہلاک 100 زخمی اور 300 گرفتار، حالات کشیدہ
Nov ۲۵, ۲۰۱۷ ۰۷:۳۷اسلام آباد کے علاقے فیض آباد انٹرچینج پر20 روز سے جاری دھرنے کے خلاف آپریشن جاری ہے، پولیس نے 300 مظاہرین کو گرفتارکرلیا ہے جبکہ مظاہرین کے پتھراؤ سے ایک پولیس اہلکار ہلاک اور56 زخمی ہوگئے ۔
-
سعودی عرب میں غیرملکیوں کے خلاف کریک ڈاون
Nov ۲۰, ۲۰۱۷ ۰۵:۰۸سعودی پولیس نے دعوی کیا ہے کہ غیر قانونی قیام کرنے والے غیر ملکی باشندوں کے خلاف کریک ڈاؤن میں گزشتہ 3 روز میں 24 ہزار غیر ملکیوں کو گرفتار کرلیا ہے۔
-
اسرائیل کی جارحیت 30 فلسطینی گرفتار
Nov ۱۶, ۲۰۱۷ ۰۸:۲۹قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت نے غرب اردن کے علاقوں میں جارحیت کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے درجنوں فلسطینیوں کو گرفتار کر لیا ہے۔
-
سعودی عرب:کرپشن کے الزام میں گرفتارشہزادوں پر تشدد
Nov ۱۱, ۲۰۱۷ ۰۴:۴۵سعودی عرب میں کرپشن کے الزام میں گرفتارشہزادوں پرتشدد کرنے کی خبریں موصول ہو رہی ہیں۔
-
سعودی عرب 100 ارب ڈالر کی کرپشن، 201 گرفتار
Nov ۱۰, ۲۰۱۷ ۰۵:۱۲سعودی عرب کے اٹارنی جنرل نے کہا ہے کہ حالیہ چند دہائیوں میں منظم منصوبہ بندی کے ذریعے کم از کم 100 ارب ڈالر کی رقم کرپشن کی نذر ہوئی۔
-
کرپشن میں گرفتارسعودی شہزادے فائیواسٹار ہوٹل میں قید
Nov ۰۷, ۲۰۱۷ ۰۶:۳۰سعودی عرب میں کرپشن کے الزام میں گرفتار شہزادے اور دیگر اہم شخصیات ریاض کے فائیو اسٹار ہوٹل میں قید ہیں ۔
-
سعودی عرب میں شہزادوں اور وزراء کی گرفتاری
Nov ۰۵, ۲۰۱۷ ۰۴:۵۳سعودی عرب میں 11 شہزادوں اور کئی وزراء کی گرفتاری پر عالمی میڈیا میں مختلف قسم کے تبصرے کئے جا رہے ہیں۔