SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

گرفتاری

  • جماعت الاحراراور لشکرجھنگوی کے دہشت گرد گرفتار

    جماعت الاحراراور لشکرجھنگوی کے دہشت گرد گرفتار

    Oct ۲۸, ۲۰۱۷ ۰۴:۴۹

    لاہور سے کالعدم جماعت الاحرار اورگوجرانوالہ سے کالعدم لشکرجھنگوی کے گرفتار ہونے والے دہشت گردوں سے بارودی مواد برآمد ہوا۔

  • نواز شریف کے وارنٹ گرفتاری

    نواز شریف کے وارنٹ گرفتاری

    Oct ۲۶, ۲۰۱۷ ۰۵:۲۳

    پاکستان کےسابق وزیراعظم ایون فیلڈ ریفرنس میں 50 لاکھ روپے مچلکوں کے عوض پہلے ہی ضمانت حاصل کرچکے ہیں۔

  • سعودی عرب کے مشرقی علاقوں میں بلا وجہ گرفتاریاں

    سعودی عرب کے مشرقی علاقوں میں بلا وجہ گرفتاریاں

    Oct ۲۵, ۲۰۱۷ ۰۸:۱۴

    خبری ذرائع کے مطابق سعودی حکام نے اپنی سرکوبگرانہ پالیسی اور کارروائی کو جاری رکھتے ہوئے قطیف اور احساء کے علاقوں سے کئی بے گناہ افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔

  • شریف خاندان کی گرفتاری کا مطالبہ

    شریف خاندان کی گرفتاری کا مطالبہ

    Oct ۲۱, ۲۰۱۷ ۰۴:۳۸

    پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری کا کہنا ہے کہ جس احتساب کی چکی میں سے ہم گزرے شریف خاندان کو بھی گزرنا چاہیے اس لئے شریف خاندان کو فوری گرفتار کیا جائے۔

  • لاپتہ شیعہ افراد کی عدم بازیابی کے خلاف مظاہرے

    لاپتہ شیعہ افراد کی عدم بازیابی کے خلاف مظاہرے

    Oct ۱۴, ۲۰۱۷ ۰۸:۴۰

    گذشتہ کئی سالوں سے درجنوں لاپتہ شیعہ افراد کی عدم بازیابی کے خلاف ملت جعفریہ کی کراچی سے شروع کی گئی جیل بھرو تحریک کے دوسرے مرحلے میں مجلس وحدت مسلمین کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل علامہ سید احمد اقبال رضوی سمیت چار افراد نے ہزاروں افراد کے سامنے احتجاجاً گرفتاری دی ۔

  • عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

    عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

    Oct ۱۲, ۲۰۱۷ ۰۷:۲۴

    تحریک انصاف نے عمران خان کے وارنٹ گرفتاری پر سخت رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے اسے سیاسی انتقام سے تعبیر کیا ہے۔

  • لاپتہ افراد کی بازیابی کے لئے احتجاج

    لاپتہ افراد کی بازیابی کے لئے احتجاج

    Oct ۱۲, ۲۰۱۷ ۰۵:۳۳

    علامہ احمد اقبال رضوی جیل بھرو تحریک کے دوسرے مرحلے میں کل نماز جمعہ کے بعد گرفتاری دیں گے۔

  • بنگلہ دیش: جماعت اسلامی کے متعدد رہنما گرفتار

    بنگلہ دیش: جماعت اسلامی کے متعدد رہنما گرفتار

    Oct ۱۱, ۲۰۱۷ ۰۵:۱۶

    بنگلہ دیش کی پولیس نے دہشت گردانہ سرگرمیوں کو فروغ دینے کے الزام میں بنگلہ دیش کی سب سے بڑی جماعت (جماعت اسلامی) کے متعدد رہنماؤں کو حراست میں لے لیا ہے۔

  • ترکی: امریکی ویزوں کا اجراء معطل

    ترکی: امریکی ویزوں کا اجراء معطل

    Oct ۰۹, ۲۰۱۷ ۰۴:۴۸

    امریکا نے ترکی میں اپنے سفارتخانے اور قونصل خانوں سے ویزوں کا اجراء معطل کر دیا ہے۔

  • کیپٹن صفدرگرفتارمریم نوازاحتساب عدالت میں پیش

    کیپٹن صفدرگرفتارمریم نوازاحتساب عدالت میں پیش

    Oct ۰۹, ۲۰۱۷ ۰۴:۱۹

    نیب لاہور نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کے داماد کیپٹن ریٹائرڈ صفدر عباسی کو پاکستان پہنچتے ہی حراست میں لے لیا۔

Show More
خاص خبریں
  • کولمبیا زلزلہ: عوام اور حکومت سے ایران کا اظہار ہمدردی

    کولمبیا زلزلہ: عوام اور حکومت سے ایران کا اظہار ہمدردی

    ۲۵ minutes ago
  • Video |

    یوم وفات رسول اکرم صل اللہ علیہ وآلہ وسلم و یوم شہادت امام حسن مجتبیٰ علیہ السلام

  • وزیر داخلہ کے دورۂ ایران کا مقصد امن و صلح کے لئے صلاح و مشورہ: پاکستانی وزارت خارجہ

  • سپاہ پاسداران رہبر انقلاب اسلامی کے فرامین کی پابند ہے: سپاہ

  • غرب اردن کے مختلف علاقوں پر صیہونی فوجیوں کے وسیع حملے

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS