-
سعودی عرب کو اسلحے کی فروخت بند کرنے کا مطالبہ
Apr ۲۱, ۲۰۱۹ ۱۴:۵۳جرمنی میں امن کے حامیوں نے مظاہرے کر کے سعودی عرب کو اسلحے کی فروخت اور اپنے ملک میں قائم امریکی فوجی اڈے بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
دنیا میں اسلامو فوبیا پروان چڑھ رہا ہے: جنرل زبیرمحمود
Apr ۲۰, ۲۰۱۹ ۰۶:۵۷چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کا کہنا ہے کہ دنیا میں اسلامو فوبیا پروان چڑھ رہا ہے ۔
-
نیوزی میں ہتھیاروں پرپابندی عائد
Mar ۲۱, ۲۰۱۹ ۰۹:۱۳وزیراعظم نیوزی لینڈ جیسنڈا آرڈرن نے ملک میں نیم خود کارہتھیاروں پر پابندی کا اعلان کردیا۔
-
وہابی دہشت گردوں سے اسرائیلی ہتھیار برآمد
Mar ۱۵, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۴شام میں وہابی دہشت گرد اس ملک کے عوام کے خلاف اسرائیلی ہتھیاراستعمال کر رہے ہیں۔
-
سعودی عرب ہتھیارخریدنے اور امریکہ ہتھیار فروخت کرنے میں سرفہرست
Mar ۱۲, ۲۰۱۹ ۰۷:۵۸ہتھیاروں کی عالمی سطح پر سب سے بڑا فروخت کنندہ ملک امریکا ہے جب کہ اسلحے کی سب سے زیادہ خریداری کرنے والا ملک سعودی عرب ہے۔
-
جرمنی کا سعودی عرب کو اسلحے کی فروخت پر عائد پابندی جاری رکھنے کا فیصلہ
Mar ۰۲, ۲۰۱۹ ۱۴:۱۴جرمنی نے سعودی عرب کو اسلحہ کی فروخت پر عائد پابندیوں میں مزید توسیع کرنے کا عندیہ دیا ہے۔
-
امریکہ اور اسرائیل میں قربتیں
Feb ۰۸, ۲۰۱۹ ۰۸:۴۴اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے امریکا کے ساتھ ہونے والے اس معاہدے کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا کہ اسرائیل تیزی کے ساتھ عالمی سطح پر اپنا مقام بنا رہا ہے اور یہ معاہدہ امریکا اور اسرائیل کی دوستی کا ثبوت ہے۔
-
سعودی اتحاد کے ذریعے امریکی ہتھیار القاعدہ کے لئے
Feb ۰۶, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۴سعودی عرب اور اس کے اتحادی متحدہ عرب امارات (یو اے ای) امریکی ساختہ ہتھیاروں کو مبینہ طور پرالقاعدہ کو فراہم کر رہے ہیں۔
-
شمالی کوریا کا خود کار ہتھیاروں کا کامیاب تجربہ
Nov ۱۷, ۲۰۱۸ ۰۸:۱۱شمالی کوریا نے صدر کم جونگ اُن کی موجودگی میں ’ہائی ٹیک ٹیکٹیکل‘ ہتھیاروں کا کامیاب تجربہ کیا ہے ۔
-
سعودی عرب کو اسلحے کی سپلائی بند کرنے کا مطالبہ
Oct ۲۷, ۲۰۱۸ ۱۴:۲۹عالمی امدادی ادارے آکسفام نے امریکہ اور یورپی ملکوں سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ یمن میں جنگی جرائم کے ارتکاب کے پیش نظر سعودی عرب کو اسلحے کی سپلائی فوری طور پر بند کردیں۔