SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

ہتھیار

  • سعودی عرب کو اسلحے کی سپلائی بند کرنے کا مطالبہ

    سعودی عرب کو اسلحے کی سپلائی بند کرنے کا مطالبہ

    Oct ۲۷, ۲۰۱۸ ۱۰:۵۹

    عالمی امدادی ادارے آکسفام نے امریکہ اور یورپی ملکوں سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ یمن میں جنگی جرائم کے ارتکاب کے پیش نظر سعودی عرب کو اسلحے کی سپلائی فوری طور پر بند کردیں۔

  • داعش کے ٹھکانے سے اسرائیلی ہتھیار برآمد

    داعش کے ٹھکانے سے اسرائیلی ہتھیار برآمد

    Sep ۱۷, ۲۰۱۸ ۱۱:۲۶

    شام کے صوبے درعا میں آپریشن کلین اپ کے دوران داعشی دہشت گردوں کے ٹھکانوں سے ایک بار پھر اسرائیلی اور یورپی ہتھیار اور آلات برآمد ہوئے ہیں۔

  • سعودی عرب لیزرگائیڈڈ بم حاصل کرنے میں ناکام

    سعودی عرب لیزرگائیڈڈ بم حاصل کرنے میں ناکام

    Sep ۰۵, ۲۰۱۸ ۰۴:۴۴

    اسپین نے سعودی عرب کو خطرناک ہتھیار فروخت کرنے کا معاہدہ منسوخ کرتے ہوئے لیزر گائیڈڈ بم دینے سے صاف انکار کردیاہے۔

  • امریکی ہتھیار سعودی عرب کے ذریعے دہشتگردوں کے ہاتھوں میں

    امریکی ہتھیار سعودی عرب کے ذریعے دہشتگردوں کے ہاتھوں میں

    Jul ۲۱, ۲۰۱۸ ۰۷:۴۱

    برطانیہ سے شائع ہونے والے اخبار انڈیپنڈنٹ نے کچھ ایسی دستاویزات شائع کی ہیں جن سے بخوبی دکھائی دیتا ہے کہ سعودی عرب شام میں دہشتگردوں کو بھرپور طریقے سے ہتھیارفراہم کر رہا ہے۔

  • امریکہ دنیا میں عدم استحکام پھیلا رہا ہے، ایرانی وزیر خارجہ

    امریکہ دنیا میں عدم استحکام پھیلا رہا ہے، ایرانی وزیر خارجہ

    Jul ۲۰, ۲۰۱۸ ۱۰:۳۱

    ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ امریکہ نےاسلحے کی تجارت کے ذریعے دنیا کو عدم استحکام سے دوچار کر رکھا ہے۔

  • امریکہ میں گن کلچر کے خلاف زبردست مظاہرے

    امریکہ میں گن کلچر کے خلاف زبردست مظاہرے

    Jun ۰۳, ۲۰۱۸ ۱۱:۵۵

    ہزاروں امریکی شہریوں نے ملک میں اسلحہ کی آزادانہ نقل و حمل کے خلاف مظاہرے کئے ہیں۔

  • امریکہ میں اسلحہ مخالفین کے مظاہرے

    امریکہ میں اسلحہ مخالفین کے مظاہرے

    May ۲۶, ۲۰۱۸ ۱۴:۴۷

    امریکہ میں اسحلہ کی آزادانہ فروخت کے مخالفین نے ریاست فلوریڈا میں پبلکس چین اسٹورز کے سامنے مظاہرے کیے ہیں۔

  • امریکیوں کی پسندیدہ نمائش ۔ تصاویر

    امریکیوں کی پسندیدہ نمائش ۔ تصاویر

    May ۰۶, ۲۰۱۸ ۱۰:۳۴

    اب تک ہزاروں افراد امریکا میں رائج گن کلچر کی بھینٹ چڑھ چکے ہیں اور اسلحہ ساز کمپنیوں کی نحس جیب آئے دن امریکی شہریوں کی جانیں لیتی ہے اور اس میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔اسلحوں کی نمائش کا امریکہ میں خاصا استقبال ہوتا ہے۔

  • مشرقی غوطہ سے اسرائیلی ہتھیار بر آمد

    مشرقی غوطہ سے اسرائیلی ہتھیار بر آمد

    Mar ۲۹, ۲۰۱۸ ۰۵:۱۵

    شام کی فوج نے کہا ہے کہ مشرقی غوطہ کے علاقے حرستا سے بڑی مقدار میں اسرائیلی ساخت کے ہتھیار اور بارودی مواد بر آمد ہوئے۔

  • یمن میں جاری  جنگ اور جرائم میں برطانیہ براہ راست شریک ہے

    یمن میں جاری جنگ اور جرائم میں برطانیہ براہ راست شریک ہے

    Mar ۲۷, ۲۰۱۸ ۱۵:۴۲

    اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ یمن میں عام شہریوں پر جو مظالم ڈھائے جائے رہے ہیں اور جس طرح سے وہاں جرائم کا ارتکاب کیاجارہاہے ان میں برطانیہ بھی براہ راست شریک ہے

Show More
خاص خبریں
  • ایران کے خلاف ٹرمپ کے اقتصادی اقدامات ناکام رہیں گے: عبدالباری عطوان

    ایران کے خلاف ٹرمپ کے اقتصادی اقدامات ناکام رہیں گے: عبدالباری عطوان

    ۵ minutes ago
  • کینیڈا کے وزیر اعظم مارک کارنی کا ٹرمپ کو سخت انتباہ

  • ہندوستان: مہاتما گاندھی کے ہاتھ سے لکھے خطوط کا مجموعہ 17 لاکھ ڈالر میں نیلام

  • پاکستان: حافظ نعیم الرحمٰن کا 12 ربیع الاوّل کے بعد ملک گیر شٹر ڈاؤن ہڑتال کا اعلان

  • اگر محاصرہ جاری رہا تو خلیج فارس سے تیل کا ایک قطرہ بھی برآمد نہیں ہوگا: جنرل محسن رضائی

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS