SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

ہلاکتیں

  • پاکستان میں دھماکہ، 8 افراد جاں بحق و زخمی

    پاکستان میں دھماکہ، 8 افراد جاں بحق و زخمی

    Aug ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۵:۲۷

    شمال مغربی پاکستان میں ہونے والے بم دھماکے میں آٹھ افراد جاں بحق و زخمی ہو گئے۔

  • الظواہری کے مارے جانے  کے بعد تو ہماری حکومت کو تسلیم کیا جائے: طالبان ترجمان

    الظواہری کے مارے جانے کے بعد تو ہماری حکومت کو تسلیم کیا جائے: طالبان ترجمان

    Aug ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۰:۳۸

    طالبان کی حکومت کے ترجمان نے کہا ہے کہ، القاعدہ دہشت گرد گروہ کے سرغنے کی ہلاکت کے بعد، طالبان کی حکومت کو تسلیم کئے جانے کے عمل میں تیزی آنی چاہئے۔

  • امریکہ میں زوردار دھماکہ، 3 افراد ہلاک 40 مکانات کو نقصان پہنچا

    امریکہ میں زوردار دھماکہ، 3 افراد ہلاک 40 مکانات کو نقصان پہنچا

    Aug ۱۲, ۲۰۲۲ ۰۵:۳۹

    امریکی ریاست انڈیانا کے ایک مکان میں زوردار دھماکہ ہوا جس سے مکان تو پوری طرح تباہ ہوا ہی ساتھ ساتھ آس پاس کے تقریباً 40 مکانات کو بھی خاصا نقصان پہنچا ہے۔

  • کشمیر: یوم آزادی سے قبل فوجی کیمپ پر حملہ، 3 فوجیوں سمیت 6 ہلاک متعدد زخمی

    کشمیر: یوم آزادی سے قبل فوجی کیمپ پر حملہ، 3 فوجیوں سمیت 6 ہلاک متعدد زخمی

    Aug ۱۱, ۲۰۲۲ ۰۸:۵۵

    ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں جشن آزادی سے قبل فوجی کیمپ پر حملے میں 3 فوجیوں سمیت 6 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔

  • یمن میں سعودی اور اماراتی آلۂ کاروں میں شدید جھڑپیں

    یمن میں سعودی اور اماراتی آلۂ کاروں میں شدید جھڑپیں

    Aug ۱۰, ۲۰۲۲ ۰۸:۱۶

    جنوبی یمن کے جنوبی علاقے میں سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے حمایت یافتہ فوجیوں کے درمیان شدید جھڑپیں ہوئی ہیں۔

  • عمرخالد کی ہلاکت، پاکستان کو مذاکرات کمزور پڑنے کا اندیشہ

    عمرخالد کی ہلاکت، پاکستان کو مذاکرات کمزور پڑنے کا اندیشہ

    Aug ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۲:۳۵

    حکومت پاکستان نے، عمرخالد کی ہلاکت کے بعد، ٹی ٹی پی کے ساتھ مذکراتی عمل کمزور پڑنے کا عندیہ ظاہر کیا ہے۔

  • یوکرین جنگی جرائم کا مرتکب: ایمنسٹی انٹر نیشنل

    یوکرین جنگی جرائم کا مرتکب: ایمنسٹی انٹر نیشنل

    Aug ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۳:۱۶

    ایمنسٹی انٹرنیشنل نے ایک رپورٹ میں حالیہ مہینوں کی جنگ میں یوکرین پر جنگی جرائم کا ارتکاب کئے جانے کا الزام عائد کیا ہے۔

  • امریکہ میں پولیس گردی کا نیا ریکارڈ

    امریکہ میں پولیس گردی کا نیا ریکارڈ

    Aug ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۳:۰۵

    امریکہ میں پولیس کے ہاتھوں دو ہزار بائیس میں ہونے والے قتل کا ایک ریکارڈ بن گیا ہے۔

  • تھائی لینڈ; نائٹ کلب میں آتشزدگی سے 13 ہلاک 41 زخمی

    تھائی لینڈ; نائٹ کلب میں آتشزدگی سے 13 ہلاک 41 زخمی

    Aug ۰۵, ۲۰۲۲ ۰۷:۴۵

    تھائی لینڈ میں رات گئے کلب ماؤنٹین بی نائٹ اسپاٹ میں آگ بھڑک اٹھی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے بڑی جگہ کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔

  • الظواہری کے حامی انتقامی کارروائی کر سکتے ہیں: امریکہ

    الظواہری کے حامی انتقامی کارروائی کر سکتے ہیں: امریکہ

    Aug ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۵:۰۰

    امریکی وزارت خارجہ نے ایمن الظواہری کی موت پر القاعدہ یا دیگر دہشت گرد عناصر کی جوابی کارروائی کی جانب سے خبردار کیا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • جارحیت اور ناکہ بندی کا خاتمہ ضروری ہے: یمن میں خونریز حملوں پر ایران کا ردعمل

    جارحیت اور ناکہ بندی کا خاتمہ ضروری ہے: یمن میں خونریز حملوں پر ایران کا ردعمل

    ۴ hours ago
  • پاکستان میں بھی انتظامی یونٹس بنائے جائیں: خواجہ آصف

  • ہندوستان: اترپردیش میں شہری آزادی کی صورت حال انتہائی شرمناک، الٰہ آباد ہائی کورٹ

  • غزہ میں بارش سے بے گھر فلسطینیوں کی مشکلات میں اضافہ، 70 ہزار سے زائد خیمے زیر آب

  • جدید ٹیکنالوجی اور توانائی کے شعبے میں ایران اور چین کے درمیان تعاون

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS