-
منموہن سنگھ کی استھیاں جمنا میں بہا دی گئيں
Dec ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۴:۱۲ہندوستان کے سابق وزیر اعظم ڈاکٹر منموہن سنگھ کی استھیاں یمنا کے کنارے واقع گھاٹ پر بہا دی گئیں۔
-
جنوبی کوریا میں مسافر طیارے کے حادثے میں 179 افراد ہلاک + ویڈیو
Dec ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۲:۳۰جنوبی کوریا میں مسافر طیارے کے حادثے میں اب تک 179 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
پاکستان-افغاستان سرحد پر شدید جھڑپیں، 19 پاک فوجی ہلاک
Dec ۲۸, ۲۰۲۴ ۲۰:۴۶افغانستان اور پاکستان کی سرحدوں پر جھڑپوں میں دونوں جانب سے متضاد دعوے کئے جارہے ہیں افغانستان کی طلوع نیوز ایجنسی نے افغانستان کی وزارت دفاع کے ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ پاک افغان سرحدی تنازعے میں خوست اور پکتیا صوبوں میں کم از کم انیس پاکستانی فوجی اور تین افغان شہری ہلاک ہوگئے۔
-
خوارج کی پاکستان میں دراندازی کی کوشش ناکام
Dec ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۳:۲۴پاکستان کی سیکورٹی فورسز نے خوارج کے دہشت گردوں کی افغانستان سے پاکستان میں درانداز کی کوشش ناکام بنا دی ہے۔
-
پاکستان: کوہاٹ گرینڈ جرگے میں اہم پیشرفت
Dec ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۱:۳۹کرم میں دو قبائل کے درمیان ہونے والے تنازع کے پرامن حل سے متعلق کوہاٹ میں ہونے والے گرینڈ جرگے میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے۔
-
پاکستان: کار اور ٹرالی کے ایکسیڈنٹ میں 6 افراد جاں بحق
Dec ۲۸, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۰پاکستان کے شہر فیصل آباد میں دھند کے باعث ایک کار گنے سے لدی ٹرالی سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں 6 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔
-
صیہونی فوجی کمپلیکس میں شہادت پسندانہ کارروائی، 5 صیہونی ہلاک و زخمی
Dec ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۶:۰۱مقبوضہ فلسطین میں ایک صیہونیت مخالف کارروائیوں میں متعدد صیہونی ہلاک و زخمی ہوئے ہیں۔
-
شام: امریکہ اور ترکیہ سے وابستہ کردوں اور مسلح گروہوں کے درمیان شدید لڑائی 30 افراد ہلاک
Dec ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۵:۰۴شامی ذرائع نے شمالی شام میں امریکہ سے وابستہ کردوں اور ترکی سے وابستہ مسلح گروہوں کے درمیان ، اسی طرح مغربی شام میں دہشت گردوں اور مسلح افراد کے درمیان شدید لڑائی کی خبر دی ہے۔
-
تلور کا شکار کرنے والے عرب شیوخ کے قافلے پر بم دھماکہ، متعدد ہلاک و زخمی
Dec ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۸:۱۳بلوچستان میں تلور کا شکار کرنے والے عرب شیوخ کے قافلے پر بم سے حملہ ہوا ہے۔
-
تحریر الشام کے 24 افراد ہلاک و زخمی
Dec ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۵:۲۹شام میں تحریرالشام سے وابستہ ذرائع نے شمال مغربی شام میں اپنے کچھ عناصر کی ہلاکت کی خبر دی ہے۔