SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

ہلاکتیں

  • پاکستان: سوات ایکسپریس وے پر دردناک سڑک حادثہ،  15 خانہ بدوش جاں بحق

    پاکستان: سوات ایکسپریس وے پر دردناک سڑک حادثہ، 15 خانہ بدوش جاں بحق

    Oct ۱۶, ۲۰۲۵ ۰۵:۳۳

    پاکستان میں سوات ایکسپریس وے پر درد ناک حادثہ پیش آیا ہے جس میں ایک ٹرک گہری کھائی میں گرجانے سے 15 خانہ بدوش جاں بحق ہوگئے۔

  • بنگلہ دیش: گارمنٹس فیکٹری اور کیمیکل گودام میں آتش زدگی، کم سے کم 16 افراد ہلاک، متعدد زخمی

    بنگلہ دیش: گارمنٹس فیکٹری اور کیمیکل گودام میں آتش زدگی، کم سے کم 16 افراد ہلاک، متعدد زخمی

    Oct ۱۵, ۲۰۲۵ ۰۷:۱۸

    ڈھاکہ میں واقع ایک گارمنٹس فیکٹری اور اس سے متصل کیمیکل گودام میں آگ لگنے سے 16 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔

  • ہندوستان: راجستھان میں بس میں آگ لگنے سے 20 افراد زندہ جل گئے

    ہندوستان: راجستھان میں بس میں آگ لگنے سے 20 افراد زندہ جل گئے

    Oct ۱۵, ۲۰۲۵ ۰۵:۳۰

    مغربی راجستھان کے جیسلمیر ضلع میں بس میں آگ لگنے کا ایک اندوہناک حادثہ پیش آیا ہے جس میں کم سے کم 20 افراد جل کر ہلاک ہوگئے۔

  • پاک افغان سرحد پر تازہ جھڑپیں، پاکستان کا افغانستان کے کئی ٹینکوں کو تباہ کرنے اور بھاری جانی نقصان پہنچانے کا دعویٰ

    پاک افغان سرحد پر تازہ جھڑپیں، پاکستان کا افغانستان کے کئی ٹینکوں کو تباہ کرنے اور بھاری جانی نقصان پہنچانے کا دعویٰ

    Oct ۱۵, ۲۰۲۵ ۰۴:۲۲

    پاکستان اور افغانستان کی سرحد پر تازہ جھڑپوں کی اطلاعات ہیں اور پاکستان نے افغانستان کے 6 ٹینک تباہ کرنے اور طالبان کو بھاری جانی نقصان پہنچانے کا دعویٰ کیا ہے۔

  •  لاہور اور اسلام آباد کی سڑکیں میدان جنگ میں تبدیل، تحریک لبیک پاکستان کے حامیوں اور پاکستانی سیکیورٹی فورسز کے درمیان شدید جھڑپیں

    لاہور اور اسلام آباد کی سڑکیں میدان جنگ میں تبدیل، تحریک لبیک پاکستان کے حامیوں اور پاکستانی سیکیورٹی فورسز کے درمیان شدید جھڑپیں

    Oct ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۲:۴۱

    گزشتہ روز مریدکے کے علاقے میں، جو لاہور کے مضافات میں واقع ہے، شدت پسند مظاہروں اور سڑکوں پر ہونے والی جھڑپوں کا منظر دیکھا گیا۔ یہ جھڑپیں تحریک لبیک پاکستان کے حامیوں اور پاکستانی سیکیورٹی فورسز کے درمیان ہوئیں۔

  • امریکہ میں فائرنگ کا ایک اور واقعہ، 4 افراد ہلاک

    امریکہ میں فائرنگ کا ایک اور واقعہ، 4 افراد ہلاک

    Oct ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۵:۱۰

    امریکہ میں فائرنگ کا مزید ایک واقعہ رونما ہوا ہے جس میں کم سے کم 4 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ اس واقعے میں متعدد افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔

  • ملک کے دفاع پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، شہباز شریف

    ملک کے دفاع پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، شہباز شریف

    Oct ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۰:۳۶

    پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف نے پاک افغان سرحد پر بڑھتی کشیدگی کے درمیان کہا ہے کہ اسلام آباد ہر اشتعال انگیزی کا بھرپور اور مؤثر جواب دے گا۔

  • مصر میں درد ناک کار حادثہ، قطر کے تین سفارت کار ہلاک

    مصر میں درد ناک کار حادثہ، قطر کے تین سفارت کار ہلاک

    Oct ۱۲, ۲۰۲۵ ۰۹:۴۱

    اطلاعات کے مطابق مصر کے ساحلی شہر شرم الشیخ میں ہونے والے درد ناک حادثے میں تین قطری سفارت کار ہلاک ہوگئے ہیں۔ اس حادثے میں دو افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔

  • لاہور اور اسلام آباد میں حالات کشیدہ، پولیس کی  فائرنگ میں متعدد ہلاکتیں، انٹرنیٹ بدستور منقطع

    لاہور اور اسلام آباد میں حالات کشیدہ، پولیس کی فائرنگ میں متعدد ہلاکتیں، انٹرنیٹ بدستور منقطع

    Oct ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۳:۴۱

    لبیک تحریک کے حامیوں کے مظاہروں کے بعد لاہور اور اسلام آباد میں حالات بدستور کشیدہ بتائے جارہے ہیں۔

  • امریکہ: ریاست ٹینیسی کی اسلحہ ساز فیکٹری میں دھماکہ، 19 افراد ہلاک

    امریکہ: ریاست ٹینیسی کی اسلحہ ساز فیکٹری میں دھماکہ، 19 افراد ہلاک

    Oct ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۲:۴۳

    امریکہ کی ریاست ٹینیسی میں اسلحہ ساز ایک فوجی فیکٹری میں دھماکہ ہونے کی اور 19 افراد کے ہلاک ہونے کی اطلاعات ہیں۔ ذرائع ابلاغ کی رپورٹ کے مطابق امریکی ریاست ٹینیسی میں اسلحہ تیار کرنے والی ایک فوجی فیکٹری میں زور دار دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں 19 افراد ہلاک اور کئی زخمی ہو گئے۔ دھماکے کے بعد فیکٹری کے مختلف حصوں میں آگ بھڑک اٹھی جس کی وجہ سے امدادی کارروائیاں متاثر ہوئیں۔

Show More
خاص خبریں
  • ہندوستان: جھارکھنڈ حکومت اور طلبا کے درمیان بات چیت ناکام، پیر کو ریاستی اسمبلی کے محاصرے کا اعلان

    ہندوستان: جھارکھنڈ حکومت اور طلبا کے درمیان بات چیت ناکام، پیر کو ریاستی اسمبلی کے محاصرے کا اعلان

    ۸ hours ago
  • پاکستان، ترکیہ اور سعودی معاہدہ ، عالم اسلام میں تفرقہ کا حربہ نہ بننے پائے ، عراقی مراجع کا انتباہ

  • وزیرخارجہ عرا‍ قچی: جب تک امریکی خلاف ورزیاں جاری ہیں اس وقت تک مذاکرات کا دوبارہ آغاز ممکن نہيں ہے

  • آبنائے ہرمز اب پہلے جیسا نہيں رہے گا ، ایران

  • راہل گاندھی آج کے نوجوانوں کی تشویش کو سمجھ چکے ہیں: الہ آباد میں طلبا و طالبات کا اظہار خیال

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS