-
پاکستان: صوبۂ خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 3 خوارج ہلاک
Mar ۱۸, ۲۰۲۵ ۰۹:۲۳خیبر پختونخوا کے ضلع خیبر میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 3 خوارج ہلاک ہوگئے۔
-
شمالی مقدونیہ میں آتشزدگی، پچاس افراد ہلاک
Mar ۱۷, ۲۰۲۵ ۰۷:۱۶شمالی مقدونیہ کے ایک نائٹ کلب میں بھیانک آگ لگ جانے سے پچاس سے زائد افراد جل کر ہلاک ہوگئے۔
-
پاکستان میں ایک اور دھماکہ 30 لوگ جاں بحق اور زخمی
Mar ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۹:۴۸پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے نوشکی میں قومی شاہراہ پر بس کے راستے میں دھماکا ہوا جس میں سات افراد جاں بحق اور تیس سے زائد زخمی ہوگئے۔
-
پاکستان میں ایک اور دہشت گردانہ حملہ ناکام، دس دہشتگرد ہلاک
Mar ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۰:۲۲پاکستان میں فوج نے دہشت گردوں کا ایک حملہ ناکام بنادیا ہے۔
-
جعفرایکسپریس حملہ: سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 190 مسافر بازیاب، 30 دہشتگرد ہلاک
Mar ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۵:۱۰سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ عورتوں اور بچوں کی خود کُش بمباروں کے ساتھ موجودگی کی وجہ سے آپریشن میں انتہائی احتیاط برتی جا رہی ہے
-
شام کے حالات بد سے بدتر ہوئے، سینکڑوں علویوں کی موت، دہشت گرد اسرائیل کی بھی دمشق سمیت کئی علاقوں پر بمباری
Mar ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۷:۲۲خبر رساں ذرائع نے جنوب مغربی شام میں اس ملک کی عبوری حکومت کی سیکورٹی فورسز اور کوسٹ گارڈ فورسز کے درمیان شدید جھڑپوں کی اطلاع دی ہے۔
-
مسلمانوں کو قتل کرنے والے مجاہد نہیں دہشت گرد ہیں
Mar ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۱:۴۵مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ انسان اور عالم دین کے خلاف جہاد نہیں دہشتگردی ہے
-
پارارچنار، دہشت گردوں کا پاک فوج پر حملہ، 3 جاں بحق
Mar ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۰پاکستان کے شمال مغرب میں پاراچنار شہر کی طرف جانے والی سڑک پر پاکستانی سکیورٹی فورسز پر حملہ آوروں کے ایک گروپ کے حملے میں 3 افراد جان بحق اور 4 زخمی ہو گئے۔
-
شام میں 524 لوگ ہلاک، شدید جھڑپیں جاری، تازہ صورتحال پر ایران کا بیان آیا سامنے
Mar ۰۸, ۲۰۲۵ ۲۰:۱۶شام میں سیکیورٹی فورسز کی معزول صدر بشار الاسد کے حامیوں کے ساتھ ہونے والی جھڑپوں میں ہلاکتوں کی تعداد پانچ سو چوبیس ہو گئی ہے۔
-
پارا چنار کی صورتحال انتہائی تشویشناک، کینسر اور دل کی بیماریوں میں مبتلا 300 بچے جان کی بازی ہار گئے
Mar ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۷:۵۸ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کرم نے صدر پاکستان کو خط لکھ کر ٹل، پاڑہ چنار سڑک کھولنے کی اپیل کی ہے۔