-
ہندوستان: اترا کھنڈ میں بھیانک سڑک حادثہ، دو فوجیوں سمیت 10 افراد ہلاک
Jun ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۰ہندوستان کی ریاست اتراکھنڈ میں جمعرات کو ایک بھیانک حادثہ ہوگیا جس میں مندر جانے والے 10 عقیدت مند مارے گئے۔
-
ہندوستان: اترپردیش کے سرکاری اسپتال میں 11 مزید اموات، کل تعداد ہوئی 68
Jun ۲۰, ۲۰۲۳ ۰۲:۴۸ہندوستان کی ریاست اترپردیش کے ایک سرکاری اسپتال میں مبینہ طور پر شدید گرمی کی وجہ سے مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 68 ہوگئی ہے۔
-
سوڈان میں عارضی فائربندی
Jun ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۴:۱۳سوڈان کے متحارب فریقوں کے نمائندوں نے ملک میں بہتر گھنٹے کی فائر بندی سے اتفاق کر لیا ہے۔
-
ایرانی سرحدی فورس کی مسلح دہشت گرد گروہ کے ساتھ جھڑپ
Jun ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۱:۰۶ایران کے صوبہ سیستان و بلوچستان کی سرحدی فورس کے کمانڈر جنرل رضا شجاعی نے کہا ہے کہ سرحدی فورس کی دہشت گرد گروہ کے ساتھ جھڑپ ہوئی ہے جس میں ایک دہشت گرد ہلاک اور کئی زخمی ہوئے ہیں۔
-
کلر کہار پاکستان میں بس حادثے میں 13 افراد جاں بحق، 31 زخمی
Jun ۱۸, ۲۰۲۳ ۰۹:۱۶کلر کہار سالٹ رینج اسلام آباد لاھور موٹر وے پر ایک بس بریک فیل ہو جانے سے ڈرائیور کے قابو سے باہر ہوگئی اور سڑک کی دوسری جانب جا گری جس سے 14 افراد جاں بحق اور 31 دوسروں کے زخمی ہونے کی خبر ہے۔
-
ہندوستان: سرکاری اسپتال میں دو دن میں 34 اموات، انتظامیہ نے شدید گرمی کو موت کی وجہ قرار دیا
Jun ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۴:۱۳ہندوستان کی ریاست اترپردیش کے ایک اسپتال میں دو دن میں 34 افراد کی موت کی اطلاعات ملی ہیں۔
-
امریکی ریاست ٹیکساس میں زبردست طوفان، 3 ہلاک دسیوں زخمی
Jun ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۲:۳۰امریکی ریاست ٹیکساس کے ایک چھوٹے شہر پین ہینڈل میں آنے والے زبردست طوفان اور بارشوں سے تین افراد ہلاک اور دسیوں زخمی ہو گئے۔
-
سمندری طوفان بپر جوائے کمزور ہو کر ڈپریشن میں تبدیل
Jun ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۲:۱۸سمندری طوفان بپر جوائے ہندوستان کی ریاست راجستھان اور پاکستان کے صوبہ سندھ کے علاقے تھر پارکر میں موجود ہے لیکن کمزور ہوکر ڈپریشن میں تبدیل ہوچکا ہے۔
-
ہندوستاں میں بپرجوائے سے500 مکانات کو نقصان پہنچا 23 افراد زخمی، پاکستان میں طوفان کا خطرہ ٹل گیا
Jun ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۲ہندوستاں میں بپرجوائے طوفان سے تقریباً 500 مکانات کو نقصان پہنچا ہے۔ تیز ہواؤں کے باعث 800 درخت بھی جڑ سے اکھڑ گئے ہیں اور طوفان کے باعث 23 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ جبکہ پاکستان میں طوفان کا خطرہ ٹل گیا ہے۔
-
شمالی شام پر ترکیہ کا ڈرون حملہ
Jun ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۱ترکیہ نے شمالی شام میں تل رفعت اور منبج کے علاقوں اور کرد ڈیموکریٹک فورس کے زیر کنٹرول بعض دیگر علاقوں پر ڈرون حملے کیے ہیں جن میں سولہ افراد مارے گئے ہیں۔