SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

ہندوستان

  • کشمیر کے کئی ضلعوں میں چھاپہ مار کارروائیاں!

    کشمیر کے کئی ضلعوں میں چھاپہ مار کارروائیاں!

    May ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۹:۳۲

    وادی کشمیر کے مختلف اضلاع میں چھاپہ مار کارروائیاں انجام دی جا رہی ہیں۔

  • مودی حکومت نے معیشت کی بنیادیں ہلا کر رکھ دی ہیں:ملک ارجن کھڑگے

    مودی حکومت نے معیشت کی بنیادیں ہلا کر رکھ دی ہیں:ملک ارجن کھڑگے

    May ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۷:۱۳

    ہندوستان کی حزب اختلاف کی جماعت نے مودی حکومت پر معیشت تباہ کرنے اور جھوٹے دعوے کرنے کا الزام لگایا ہے۔

  •  پنڈ‍ت جواہرلعل نہرو کی اکسٹھویں برسی

    پنڈ‍ت جواہرلعل نہرو کی اکسٹھویں برسی

    May ۲۷, ۲۰۲۵ ۲۰:۲۹

    ہندوستان میں آج پنڈ‍ت جواہرلعل نہرو کی اکسٹھویں برسی منائی گئی۔

  • فرزند رسول امام محمد تقی علیہ السلام کا یوم شہادت

    فرزند رسول امام محمد تقی علیہ السلام کا یوم شہادت

    May ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۶:۱۵

    فرزند رسول امام محمد تقی علیہ السلام کے یوم شہادت کے موقع پر اسلامی جمہوریہ ایران،عراق، لبنان، شام، پاکستان، ہندوستان اور کئی دوسرے ممالک میں سوگواری و عزاداری کی مجالس منعقد ہو رہی ہیں ۔

  • ہندوستان، خطرناک کیمیکلس کے ساتھ ایک بحری جہاز سمندر میں غرق

    ہندوستان، خطرناک کیمیکلس کے ساتھ ایک بحری جہاز سمندر میں غرق

    May ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۴

    ہندوستان کے ساحل کے قریب بتایا جاتا ہے کہ خطرناک کیمیکل لے جانے والا ایک بحری جہاز ڈوب گیا۔

  • تہران کی سفارت کاری قابل تعریف، ایران-پاک مضبوط آپسی تعلقات پورے خطے کے لیے فائدہ مند: شہباز شریف

    تہران کی سفارت کاری قابل تعریف، ایران-پاک مضبوط آپسی تعلقات پورے خطے کے لیے فائدہ مند: شہباز شریف

    May ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۲:۱۶

    پاکستانی وزیر اعظم نے پیچیدہ علاقائی اور عالمی صورتحال میں پاکستان کی جانب سے ایران کی مکمل حمایت اور یکجہتی پر زور دیتے ہوئے علاقائی امن کے لیے تہران کی سفارت کاری کو قابل تعریف قرار دیا اور کہا کہ دونوں ممالک کی اقتصادی پیشرفت ایک دوسرے سے وابستہ ہے اور ہمارے مضبوط آپسی تعلقات پورے خطے کے لیے فائدہ مند ہیں۔

  • دنیا کی چوتھی سب سے بڑی معیشت ہندوستان کے نام

    دنیا کی چوتھی سب سے بڑی معیشت ہندوستان کے نام

    May ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۸:۴۰

    ہندوستانی میڈیا نے دعوی کیا ہے کہ ہندوستان دنیا کی چوتھی سب سے بڑی معیشت بن گیا ہے۔

  •  دہلی میں آل اںڈیا قومی تنظیم کا پروگرام ، مسلمانوں کے تئيں بی جے پی کی پالیسیوں پر تنقید

    دہلی میں آل اںڈیا قومی تنظیم کا پروگرام ، مسلمانوں کے تئيں بی جے پی کی پالیسیوں پر تنقید

    May ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۸:۳۸

    دہلی میں آل اںڈیا قومی تنظیم کے زیر اہتمام ایک پروگرام میں حزب اختلاف کے سینئر سیاستدانوں نے مسلمانوں کے حوالے سے بی جے پی حکومت کی پالیسیوں کو سخت ہدف تنقید بنایا۔

  • راہول گاندھی کا مرکزی حکومت پر الزام

    راہول گاندھی کا مرکزی حکومت پر الزام

    May ۲۴, ۲۰۲۵ ۰۷:۰۰

    ہندوستان میں کانگریس کے سابق صدر نے مودی حکومت پر ملک کی خارجہ پالیسی کو کمزور کرنے کا الزام لگاتے ہوئے وزیر خارجہ ایس جے شنکر کے کام کرنے کے طور طریقے پر سوال اٹھائے ہیں۔

  • پاکستان: ہندوستانی وزیرِ اعظم کا بیان علاقائی کشیدگی بڑھانے کی کوشش ہے۔

    پاکستان: ہندوستانی وزیرِ اعظم کا بیان علاقائی کشیدگی بڑھانے کی کوشش ہے۔

    May ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۴:۰۵

    پاکستان نے ہندوستان کے وزیراعظم کی جانب سے عائد کئے جانے والے الزامات کو مسترد کر دیا۔

Show More

خاص خبریں

  • البانیہ کے مختلف علاقوں میں حکومت مخالف مظاہرے، وزیر اعظم کے دفتر پر پیٹرول بموں سے حملہ
    البانیہ کے مختلف علاقوں میں حکومت مخالف مظاہرے، وزیر اعظم کے دفتر پر پیٹرول بموں سے حملہ
    ۵۶ minutes ago
  • بنگلہ دیش نے بھی ہندوستان میں ویزا خدمات معطل کردیں
  • شدید دھند کے باعث پنجاب کی موٹر ویز ٹریفک کے لیے بند
  • یورپی یونین کا گرین لینڈ اور ڈینمارک سے اظہارِ یکجہتی
  • جنگ بندی کی کوششیں ناکام، غزہ پر اسرائیلی بمباری جاری: اقوام متحدہ
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS