-
ہندوستان: حکومت اپوزیشن لیڈروں کی جاسوسی کر رہی ہے، راہل گاندھی
Oct ۳۱, ۲۰۲۳ ۱۶:۰۱ہندوستان کی اہم اپوزیشن پارٹی کانگریس کے لیڈر راہل گاندھی نے مرکزی حکومت پر جاسوسی کا الزام عائد کیا ہے۔
-
ہندوستان: کرناٹک میں کانگریس حکومت کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں، رکن اسمبلی کو 50 کروڑ روپے کی پیش کش
Oct ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۸:۰۷ہندوستان کی جنوبی ریاست کرناٹک میں ایک کانگریس رکن اسمبلی کا کہنا ہے کہ ریاست میں کانگریس حکومت کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ہو رہی ہیں۔
-
ہندوستان: اقوام متحدہ میں غزہ سے متعلق ووٹنگ میں ہندوستان کی غیر حاضری کو کانگریس لیڈر نے شرمناک بتایا
Oct ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۲:۲۱اقوام متحدہ میں غزہ جنگ سے متعلق ہونے والی ووٹنگ میں ہندوستان کی غیر حاضری پر کانگریس نے مرکز کی مودی حکومت کو ہدف تنقید بنایا ہے۔
-
غزہ میں 7000 لوگوں کی جان چلی گئی، انسانیت کب بیدار ہوگی؟، پرینکا گاندھی
Oct ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۶:۲۸ہندوستان میں کانگریس پارٹی کی جنرل سیکریٹری پرینکا گاندھی نے اپنے ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں کہا ہے کہ غزہ میں تقریباً 7000 لوگ مارے جاچکے ہیں، انسانیت کب بیدار ہوگی؟
-
ہندوستان: مودی حکومت فوج کے وقار کو ٹھیس پہنچا رہی ہے، کانگریس صدر ملکارجن کھڑگے
Oct ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۹:۲۹ہندوستان کی حزب اختلاف کی سب سے بڑی پارٹی کانگریس کے صدر ملکارجن کھڑگے نے کہا ہے کہ نریندر مودی کی حکومت اپنی تشہیر کے لئے فوج کا استعمال کر رہی ہے اور اس کا یہ قدم فوج کی شجاعت کو ٹھیس پہنچانے والا ہے۔
-
ہندوستان: کانگریس کے ایک سینیئر لیڈر نے کہا ہے کہ اسرائیل کی حمایت کرنے سے ہندوستان کو نقصان ہوگا
Oct ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۹:۰۹ہندوستان کی حزب اختلاف کی سب سے بڑی پارٹی کانگریس کے ایک سینیئر لیڈر راشد علوی نے حکومت ہندوستان کی خارجہ پالیسی کو ہدف تنقید بنائے ہوئے کہا کہ اسرائیل کی حمایت کرنے سے ہندوستان کو نقصان ہوگا۔
-
ہندوستان کی کانگریس پارٹی بھی فلسطین کی حمایت میں آگے آئی
Oct ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۷:۵۰ہندوستان کی حزب اختلاف کی سب سے بڑی پارٹی کانگریس نے بھی "فلسطینی کاز" کے لئے اپنی دیرینہ حمایت کا اعادہ کیا ہے۔
-
بی جے پی حکومت کی پالیسیوں پر کڑی نکتہ چینی
Oct ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۵:۵۷کانگریس پارٹی کے صدر نے پارٹی کی ورکنگ کمیٹی کے اجلاس سے خطاب میں بی جے پی حکومت کی پالیسیوں پر سخت تنقید کی ۔
-
یہ مسلمانوں کے خلاف نفرت کی انتہا ہے، مولانا ارشد مدنی
Sep ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۷:۱۴جمعیت علمائے ہند کے صدر مولانا ارشد مدنی نے بی ایس پی کے رکن پارلیمان دانش علی کے ساتھ ہونے والے توہین آمیز سلوک کے بارے میں کہا ہے یہ جو کچھ ہوا اسے دیکھ کر کہا جاسکتا ہے کہ مسلمانوں کے خلاف یہ نفرت کی انتہا ہے جو اب جمہوریت کے ایوان تک جاپہنچی ہے۔
-
ہندوستان: بی جے پی ایم پی کا شرمناک بیان، سبھی اپوزیشن پارٹیوں کا سخت رد عمل، عمر عبداللہ نے بیان کو پورے مسلم طبقہ کے خلاف بیان قرار دیا
Sep ۲۲, ۲۰۲۳ ۲۱:۱۲ہندوستانی پارلیمنٹ کے ایوان زیریں لوک سبھا میں بی جے پی لیڈر رمیش بدھوڑی کے شرمناک بیان سے سیاسی حلقوں میں ہلچل مچ گئی اور ملک کی تمام اپوزیشن پارٹیوں نے سخت رد عمل کا اظہار کیا ہے۔