-
بی جی پی کی پالیسیوں پر کانگریس کا احتجاج
May ۳۱, ۲۰۲۱ ۱۵:۵۷سحر نیوز رپورٹ
-
نریندر مودی نے دی ممتا بنرجی کو جیت کی مبارک باد
May ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۶:۰۷ہندوستان کی ریاستی انتخابات میں بی جی پی کو زبردست دھچکا لگا ہے۔
-
ہندوستان میں کل مکمل ہڑتال ہو گی: راکیش ٹکیت
Mar ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۵:۵۷راکیش ٹکیت نے کسانوں سے کہا ہے کہ سرکاری ایجنسی کے اہلکار اگر ڈرانے کی کوشش کریں تو انھیں یرغمال بنالیں۔
-
ہندوستان میں کورونا کے کیسز میں تشویشناک اضافہ
Mar ۲۲, ۲۰۲۱ ۰۶:۲۷ہندوستان میں جان لیوا اور مہلک ترین عالمی وبا کورونا وائرس کے کیسزمیں تشویشناک اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔
-
ہندوستانی کسانوں کے احتجاج کے 100 دن
Mar ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۷:۴۹کسانوں نے احتجاج کے سو روز مکمل کر لیے جس پرکسان رہنما راکیش نے کہا ہے کہ لڑائی لمبی چلے گی، سرکار سے بات چیت کا کوئی امکان نہیں۔
-
دہلی میونسپل کارپوریشن کے ضمنی انتخابات، بی جے بی کا صفایا
Mar ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۷:۳۷دہلی میونسپل کارپوریشن کے ضمنی انتخابات میں عام آدمی پارٹی نے پانچ میں سے چار نشستیں حاصل کرلیں جبکہ بی جے پی کو ایک بھی نشست نہ مل سکی ۔
-
دہلی کی سرحد کو کسانوں کے لئے ملکی سرحد جیسا بنا دیا، گانگریس کا حکومت پر حملہ
Feb ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۶:۱۷ہندوستان میں زرعی قوانین کے خلاف احتجاج کے دوران کسانوں کی ایک مہا پنچایت میں کانگریس کی رہنما پرینکا گاندھی نے حکومت پر شدید حملہ کیا ہے۔
-
کسانوں کی تحریک کے انتخابات پر اثرات
Feb ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۲:۵۹ہندوستان میں تینوں زرعی قوانین کے خلاف کسانوں کی جاری تحریک کا اثر اب اس ملک کی ریاست پنجاب کے مقامی انتخابات پر مرتب ہوتا نظر آ رہا ہے جہاں بی جے پی کو ممکنہ شکست کا سامنا ہے۔
-
سی اے اے کو کبھی بھی نافذ نہیں ہونے دیں گے، راہل گاندھی
Feb ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۴:۵۷ہندوستان میں حزب اختلاف کی سب سے بڑی جماعت کانگریس پارٹی کے رہنما راہل گاندھی نے کہا ہے کہ سی اے اے کو ہم کسی بھی صورت میں نافذ نہیں ہونے دیں گے۔
-
امریکی کانگریس پر لشکر کشی کا نقصان
Feb ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۸:۳۵امریکی وزارت جنگ پینٹاگون نے اعلان کیا ہے کہ امریکہ کے نئے صدر جوبائیڈن کی تقریب حلف برداری کی سیکورٹی پر تقریبا چار سو اڑتیس ملین ڈالر کے اخراجات آئے ہیں۔