ہندوستان، ’بابائے قوم مہاتما گاندھی‘ کی سالگرہ پر عوامی ریلی۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/india-i393994-ہندوستان_’بابائے_قوم_مہاتما_گاندھی_کی_سالگرہ_پر_عوامی_ریلی_ویڈیو
ہندوستان، نئی دہلی میں یوتھ کانگریس کے کارکنوں نے بابائے قوم کہلانے والے مہاتما گاندھی کی سالگرہ کے موقع ایک ریلی نکالی جس میں ہزاروں لوگ شریک ہوئے۔ مظاہرین نے ایکتا، بھارئی چارے، قومی اتحاد اور پر امن بقاء باہمی کے حق میں جم کر نعرے لگائے اور ساتھ ہی انتہاپسندی، تشدد، فرقہ واریت اور مذہبی اختلافات کو ہوا دئے جانے کی سخت مذمت کرتے ہوئے انہیں مہاتما گاندھی کی امنگوں کے خلاف قرار دیا۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Oct ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۵:۵۸ Asia/Tehran