-
صوبہ مآرب میں زرخریدوں کو قومی حکومت کا انتباہ
Aug ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۲:۴۹یمن کی قومی حکومت نے مآرب سیکٹر پر دشمن کے زرخرید ایجنٹوں کو سخت انتباہ دیا ہے۔
-
یمن کی تازه ترین صورتحال - خصوصی رپورٹ
Aug ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۰:۵۴خصوصی رپورٹ - انداز جہاں
-
سعودی مظالم کا یمنی فوج نے دیا دندان شکن جواب، شدید حملے سے واچ ٹاور تباہ+ ویڈیو
Aug ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۵:۰۷سعودی عرب کے اندر یمنی فوج اور رضاکار فورس کے شدید حملے جاری ہیں۔
-
سعودی عرب کے خلاف یمنی فورسز کا ایک اور ڈرون آپریشن
Aug ۰۹, ۲۰۲۱ ۰۹:۱۴عرب اتحادی افواج نے سعودی فوجی ٹھکانوں پر یمن کے ڈرون حملے کا اعتراف کیا ہے۔
-
فلسطینیوں کے خلاف آل سعود کے جارحانہ اقدامات پر انصار اللہِ یمن کا رد عمل
Aug ۰۹, ۲۰۲۱ ۰۴:۳۴یمن کی تحریک انصار اللہ نے سعودی عرب کی جیلوں میں قید فلسطینیوں کو سنائی گئیں سزاؤں کی مذمت کی ہے۔
-
یمن میں سعودی مداخلت کا دور ختم ہو چکا، یمن کے وزیر خارجہ
Aug ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۶:۰۴یمن کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ان کے ملک کے داخلی امور میں سعودی مداخلت کا دور ختم ہو چکا ہے اور اسے چاہئے کہ یمن پر تسلط جمانے کا خواب دیکھنا بند کر دے۔
-
جیزان، سعودی اور سوڈانی فوجیوں کے خلاف یمنی مجاہدین کا بے نظیر آپریشن
Aug ۰۷, ۲۰۲۱ ۰۴:۵۴یمنی مجاہدین نے مشرقی جیزان میں سعودی عرب کے فوجی ٹھکانے پر شدید حملہ کیا۔
-
صدر ایران کی مختلف ملکوں کے وفود سے ملاقات
Aug ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۰:۲۳صدر ایران سید ابراہیم رئیسی نے اپنی تقریب حلف برداری میں شرکت کرنے والے مختلف ملکوں کے وفود سے ملاقات میں، علاقائی ممالک اور دنیا بھر کے ملکوں کے ساتھ تعلقات کے فروغ کو اپنی حکومت کی خارجہ پالیسی کا اہم ستون قرار دیا ہے-
-
سعودی اتحاد بھی اسرائیل کے نقش قدم پر گامزن
Aug ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۳:۵۷اسرائیل کی جانب سے فلسطین اور لبنان میں آئے روز جنگ بندی کی خلاف ورزی کئے جانے کی راہ پر گامزن رہتے ہوئے یمن کے صوبہ الحدیدہ میں سعودی اتحاد بھی مسلسل جنگ بندی کی خلاف ورزی کر رہا ہے۔
-
مآرب میں ایک اسٹریٹیجک علاقے پر یمنی فوج کا کنٹرول
Aug ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۴:۰۳یمن کی مسلح افواج نے مآرب کے ایک اسٹریٹیجک علاقے پر کنٹرول حاصل کرلیا ہے۔