-
مآرب میں جارح سعودی اتحاد کا کمانڈر ہلاک
May ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۰:۳۴یمن کے صوبہ مآرب میں جارح سعودی اتحاد کا ایک کمانڈر اور داعش کا سرغنہ ہلاک ہوا ہے۔
-
ملک خالد ایئربیس پر ایک اور کامیاب ڈرون حملہ
May ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۹:۵۴یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے آج صبح اعلان کیا کہ سعودی اتحاد کی جارحیت کے جواب میں جنوبی سعودی عرب کے صوبے عسیر میں خمیس مشیط میں واقع ملک خالد ہوائی اڈے پر ایک اور ڈرون حملہ کیا گیا ہے جو کامیاب رہا ہے۔
-
یمن میں ماہ مبارک رمضان کے جلوے
May ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۰:۴۴یمن کے عوام ماہ مبارک رمضان کی آمد کے ساتھ ہی مساجد میں قرآن خوانی کی محفلوں کا انعقاد کرتے ہیں اور اس سال بھی یہ سلسلہ ایسی حالت میں جاری ہے کہ سعودی عرب کی سرکردگی میں قائم اتحاد نے گذشتہ سات برسوں سے اس غریب عرب ملک پر جنگ مسلط کررکھی ہے۔
-
جدہ میں دھماکوں کے بعد ایئرپورٹ بند
May ۰۱, ۲۰۲۱ ۲۱:۵۵جنوبی سعودی عرب کے شہر جدہ میں دھماکوں کی آواز سنائی دینے کی خبریں موصول ہوئی ہیں۔
-
سعودی عرب کے اہم شہر جدہ کی بندرگاہ پر حملہ
May ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۹:۰۲سعودی اتحاد کی جارحیت کے جواب میں یمن کی مسلح افواج اور عوامی فورسز نے بحیرہ احمر کے ساحل پر واقع سعودی عرب کے شہر جدہ کی بندرگاہ پر حملہ کیا ہے۔
-
سعودی ولی عہد امن کی خواہش عمل سے ثابت کریں۔ ترجمان یمنی حکومت
May ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۰:۱۴یمن کی قومی حکومت کے ترجمان نے کہا ہے یمن کے بارے میں کوئی بھی مثبت بیان اسی وقت معنی خیز ہوسکتا ہے جب اس ملک کےعوام کا محاصرہ عملی طور پر ختم اور بیرونی حملے بند کردیے جائیں۔
-
مآرب میں شکست کے بعد جارح سعودی اتحاد کی وحشیانہ بمباری
Apr ۳۰, ۲۰۲۱ ۰۹:۱۵یمن کے صوبہ مآرب میں شکست کے بعد جارح سعودی اتحاد نے وحشیانہ بمباری کی ہے ۔
-
یمن دنیا کے بدترین انسانی بحران کا شکار ہے، اقوام متحدہ
Apr ۳۰, ۲۰۲۱ ۰۲:۲۰اقوام متحدہ کے انڈر سیکریٹری برائے انسانی امور، مارک لوکاک نے یمن میں انسانی المیے کی بابت ایک بار پھر خبردار کیا ہے۔
-
یمن کے جوابی حملے
Apr ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۸:۳۹سحر نیوز رپورٹ
-
یمن میں بم دھماکہ 3 بچے شہید 4 زخمی
Apr ۲۹, ۲۰۲۱ ۰۹:۲۲الحدیدہ میں سعودی اتحاد کے حملوں میں موقع پر نہ پھٹنے والا ایک کلسٹر بم زور دار دھماکے سے پھٹ گیا جس سے متعدد افراد شہید اور زخمی ہوئے۔