-
سعودی اتحاد کی جارحیت جاری، الحدیدہ میں 299 بار جنگ بندی کی خلاف ورزی
Nov ۲۳, ۲۰۲۰ ۰۸:۰۶یمنی فوج کا کہنا ہے کہ سعودی اتحاد کے آلۂ کاروں نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران الحدیدہ میں 299 بار جنگ بندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے مختلف علاقوں پر گولہ باری کی ہے۔
-
یمن کے قاتل کو پہچانو! ۔ پوسٹر
Nov ۲۲, ۲۰۲۰ ۰۶:۳۴یمن میں بظاہر سعودی عرب کی سرکردگی میں جاری جنگ کے پس پردہ صیہونی لابی کارفرما ہے اور وہ امریکہ فرانس اور برطانیہ کی شکل میں ہمہ جہت تعاون کر رہی ہے ۔رپورٹس کے مطابق رجعت پسند عرب ممالک کے علاوہ امریکہ، فرانس اور اسرائیل فضائی حملوں میں اہم کردار رکھتے ہیں۔ اسکے علاوہ جارح ممالک بالخصوص غاصب صیہونی ٹولے نے بھی یمن کے مختلف علاقوں منجملہ سقطریٰ جزیرے میں اپنے پنچے گاڑنا شروع کر دئے ہیں۔
-
یمن میں سعودی اتحاد کے غیر انسانی اقدامات کا سلسلہ جاری
Nov ۲۲, ۲۰۲۰ ۰۵:۳۱یمنی ذرائع نے اس ملک کے مختلف علاقوں پر جارح سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں کے حملے جاری رہنے کی خبر دی ہے۔
-
یمن کا ظالمانہ محاصره ختم کرنے کا مطالبہ
Nov ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۷:۳۸سحر نیوزرپورٹ
-
سعودی عرب کا نام طفل کش حکومتوں کی فہرست میں شامل کیا جائے: یمن
Nov ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۶:۴۲یمن کی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ سعودی جارحیت اور ظالمانہ محاصرے میں چودہ ہزار سے زیادہ معصوم بچے شہید ہو چکے ہیں۔
-
یمن بدترین بھوک مری سے روبرو ہے، اقوام متحدہ سعودی محاصرہ ختم کرائے: علی الحوثی
Nov ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۵:۰۵یمن کی اعلی سیاسی کونسل کے رکن نے اقوام متحدہ سے امریکی و سعودی محاصرے کو ختم کرانے کی اپیل کی ہے۔
-
سعودی عرب نے ۸۵ ہزار یمنی بچوں کو بھوکا مار دیا
Nov ۲۱, ۲۰۲۰ ۰۶:۰۱اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ یمن گزشتہ کئی عشروں کی بدترین بھوک مری سے دوچار ہوا ہے۔
-
سعودی اتحاد یمنی جیالوں کے سامنے بے بس
Nov ۲۰, ۲۰۲۰ ۰۷:۰۲سعودی اتحاد کے ترجمان کے بیان میں مایوسی اور بے چارگی کے آثار دکھائی دینے لگے ہيں۔
-
جنگ بندی کے لئے سعودی پیشکش کی خبر غلط ہے: انصار اللہ
Nov ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۶:۱۱یمن کی اعلی سیاسی کونسل کے رکن نے تحریک انصار اللہ اور سعودی عرب کے درمیان مذاکرات اور جنگ بندی کے لئے ریاض کے شرائط کے سلسلے میں شائع ہونے والی خبروں کو غلط بیانی قرار دیا ہے۔
-
نیابتی جنگ کا شاخصانہ، 50 یمنی اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے
Nov ۱۸, ۲۰۲۰ ۰۹:۰۹منصور ہادی کے حامیوں اور امارات نوازوں کے درمیان ایک بار پھر شدید جھڑپیں ہوئی ہیں جن میں دسیوں افراد ہلاک و زخمی ہو گئے۔