-
انقلاب یمن کی سالگره پر انصارالله کے سربراه کا خطاب
Sep ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۵:۲۵سحر نیوزرپورٹ
-
امریکہ کے لئے سعودی عرب دودھیا گائے تو عرب امارات دودھیہ بکری ہے: سربراہِ انصار اللہ
Sep ۲۲, ۲۰۲۰ ۰۷:۱۵یمن کی عوامی اور مزاحمتی تحریک انصاراللہ کے سیکریٹری جنرل نے یمن کے انقلاب کی سالگرہ کے حوالے سے یمنی قوم سے خطاب کرتے ہوئے یمن کے معاملات میں امریکہ کی بڑھتی مداخلت پر کڑی نکتہ چینی کی۔
-
یمن پر سعودی اتحاد کے فضائی حملے جاری
Sep ۲۲, ۲۰۲۰ ۰۴:۲۳جارح سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے اپنے روز کے معمول کو جاری رکھتے ہوئے یمن کے علاقے مجزر Majzar پر بمباری کی ہے۔
-
سعودی اتحاد نے کی الحدیدہ میں 131 بار جنگ بندی کی خلاف ورزی
Sep ۲۱, ۲۰۲۰ ۰۵:۳۴یمنی ذرائع کا کہنا ہے کہ سعودی اتحاد کے آلۂ کاروں نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران الحدیدہ میں 131 بار جنگ بندی کی خلاف ورزی کی ہے۔
-
یمن پر سعودی اتحاد کے فضائی حملے جاری
Sep ۲۰, ۲۰۲۰ ۰۸:۱۰جارح سعودی اتحاد نے اپنے روز کے معمول کو جاری رکھتے ہوئے یمن کے کئی علاقوں پر بمباری کی ہے۔
-
سعودی عرب پر ہتھیاروں کی پابندی عائد کی جائے: یورپی یونین
Sep ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۳:۱۲یورپی پارلیمنٹ نے سعودی حکومت مخالف صحافی جمال خاشقجی اور یمنی عوام کے قتل عام کے ذمہ دار کے طور پر سعودی عرب کے خلاف ہتھیاروں کی پابندی عائد کئے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
ابہا ایئرپورٹ پر یمن کا ڈرون حملہ، اہم فوجی ہدف تباہ
Sep ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۷:۲۳یحیی سریع نے کہا کہ صَمّاد ۳ ڈرون نے ابہا ایئرپورٹ میں اہم فوجی ہدف کو کامیابی سے نشانہ بنایا ہے۔
-
اسرائیل کے ساتھ روابط کی برقراری، فلسطینی قوم سے خیانت ہے: انصارالله
Sep ۱۷, ۲۰۲۰ ۰۵:۵۸یمن کی عوامی تحریک انصارالله نے غاصب صیہونی حکومت کے ساتھ روابط کی برقراری کو فلسطینی قوم سے واضح اور آشکارا خیانت قرار دیا ہے۔
-
جارح سعودی اتحاد نے کی الحدیدہ میں 169 بار جنگ بندی کی خلاف ورزی
Sep ۱۵, ۲۰۲۰ ۰۵:۵۵یمنی ذرائع کا کہنا ہے کہ سعودی اتحاد کے آلۂ کاروں نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران الحدیدہ میں 169 بار جنگ بندی کی خلاف ورزی کی ہے۔
-
یمن پر سعودی اتحاد کی بمباری 4 یمنی شہید
Sep ۱۴, ۲۰۲۰ ۰۵:۱۴جارح سعودی اتحاد نے یمن کے صوبہ مارب پر بمباری کی جس کے نتیجے میں 4 یمنی شہید ہو گئے۔