SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

یمن پر سعودی جارحیت

  • یمن کے جوابی اور میزائلی اور ڈرون حملے

    یمن کے جوابی اور میزائلی اور ڈرون حملے

    Jul ۱۳, ۲۰۲۰ ۲۰:۱۳

    سحر نیوزرپورٹ

  • میزائلوں کی رینج سے سعودی دشمن دنگ رہ جائے گا: یمن

    میزائلوں کی رینج سے سعودی دشمن دنگ رہ جائے گا: یمن

    Jul ۱۴, ۲۰۲۰ ۰۸:۰۳

    یمنی فورسز کے تشہیراتی ادارے کے نائب سربراہ کا کہنا ہے کہ ملکی افواج نے بیلسٹک میزائلوں کی ایک نئی نسل تیار کی ہے۔

  • سعودی عرب کے ملک خالد ایر بیس پر ڈرون حملہ

    سعودی عرب کے ملک خالد ایر بیس پر ڈرون حملہ

    Jul ۱۳, ۲۰۲۰ ۰۴:۵۴

    سعودی ذرائع نے سعودی عرب کے جنوبی علاقوں خمیس مشیط اور ابھا میں دھماکوں کی آوازیں سنے جانے کی خبر دی ہے۔

  • یمن؛ یہ نظارے روز کا معمول بن چکے ہیں ۔ تصاویر

    یمن؛ یہ نظارے روز کا معمول بن چکے ہیں ۔ تصاویر

    Jul ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۴:۲۵

    پانچ برسوں سے یمن پر جاری سعودی جارحیت کے نتیجے میں، اس ملک میں مکانات کی تباہی، خون خرابہ، عزیزوں کا بچھڑنا، بیماریاں، بھکمری، دربدری وغیرہ، عوام کے معمولات زندگی میں شامل ہو گئے ہیں۔

  • جارح سعودی اتحاد نے ظلم کی انتہا کردی

    جارح سعودی اتحاد نے ظلم کی انتہا کردی

    Jul ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۴:۴۶

    جارح سعودی اتحاد کے آلۂ کاروں نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران الحدیدہ میں 189 بار جنگ بندی کی خلاف ورزی کی ہے۔

  • یمن کے امور میں اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے کے منصوبے پر انصاراللہ کی مخالفت

    یمن کے امور میں اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے کے منصوبے پر انصاراللہ کی مخالفت

    Jul ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۱:۴۶

    یمن نے جنگ بندی کے لئے اقوام متحدہ کے نمائندے کی جانبدارانہ تجویز کو مسترد کر دیا ہے۔

  • جارح سعودی اتحاد نے کی الحدیدہ میں 78 بار جنگ بندی کی خلاف ورزی

    جارح سعودی اتحاد نے کی الحدیدہ میں 78 بار جنگ بندی کی خلاف ورزی

    Jul ۰۹, ۲۰۲۰ ۰۵:۰۳

    یمنی فوج کے ایک اعلی افسر نے کل رات کہا کہ سعودی اتحاد کے آلۂ کاروں نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران الحدیدہ میں 78 بار جنگ بندی کی خلاف ورزی کی ہے۔

  • امریکہ استقامتی محاذ کو نقصان پہنچانے کیلئے دہشتگردوں کو استعمال کر رہا ہے: انصارالله

    امریکہ استقامتی محاذ کو نقصان پہنچانے کیلئے دہشتگردوں کو استعمال کر رہا ہے: انصارالله

    Jul ۰۸, ۲۰۲۰ ۰۷:۵۲

    یمن کی عوامی تحریک انصارالله کے سیاسی دفتر کے رکن نے کہا ہے کہ امریکہ یمن میں استقامتی محاذ کا مقابلہ کرنے کیلئے دہشتگرد گروہوں کی مددو حمایت کر کے انھیں طاقتور بنانے کی کوشش رہا ہے۔

  • جنگ کی آگ جلد ہی جارح ملکوں کے اندر تک پہنچے گي: یمنی فوج

    جنگ کی آگ جلد ہی جارح ملکوں کے اندر تک پہنچے گي: یمنی فوج

    Jul ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۷:۰۰

    یمن کی تحریک انصار اللہ کے ایک رکن نے بتایا ہے کہ ملک ڈرون اور میزائیل بنانے میں خودکفیل ہونے کے قریب پہنچ چکا ہے۔

  • لندن میں سعودی جرائم کے خلاف مظاہرہ ۔ ویڈیو

    لندن میں سعودی جرائم کے خلاف مظاہرہ ۔ ویڈیو

    Jul ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۷:۰۵

    سیکڑوں کی تعداد میں مظاہرین نے لندن میں سعودی عرب کے سفارت خانے کے سامنے اجتماع کیا اور یمنی عوام کی حمایت اور ان سے یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے سعودی عرب کے جرائم اور یمن کے محاصرے کے خاتمے کا مطالبہ کیا۔ مظاہرین نے اسی طرح یمنی عوام کے خلاف آل سعود حکومت کے انتہائی وحشیانہ جرائم میں برطانیہ اور دیگر ملکوں کی شمولیت اور ان کے کردار پر بھی شدید نکتہ چینی کی۔ انہوں نے ’’یمنی عوام کے خلاف جرائم بند کرو بند کرو‘‘ اور ’’یمن کو چھوڑدو چھوڑ دو‘‘ جیسے نعرے لگائے۔

Show More
خاص خبریں
  • عمران خان کا پمز اسپتال میں طبی معائنہ، میڈیکل بورڈ نے فٹنس رپورٹ مکمل کرلی

    عمران خان کا پمز اسپتال میں طبی معائنہ، میڈیکل بورڈ نے فٹنس رپورٹ مکمل کرلی

    ۵۶ minutes ago
  • مہاراشٹر کا مذہب تبدیلی قانون مذہبی آزادی کے لیے خطرہ ہے: مولانا مدنی

  • ایرانی دفاعی قوت نے دشمنوں کو سیاسی حل کی جانب آنے پر مجبور کیا: آرمی چیف

  • الشیبانی: دمشق کے مستقبل کا فیصلہ اسرائیل نہیں کر سکتا

  • ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر باقر قالیباف اپنا دورۂ عراق مکمل کرکے تہران واپس پہنچ گئے۔

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS